کارروائی کا آغاز

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 06, 2018

ایف بی آر نے برطانیہ میں غیر منقولہ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا۔
ایف بی آر کی چیئرپرسن رخسانہ یاسمین کہتی ہیں کہ یہ کارروائی ٹیکس ایمنسٹی سے فائدہ نہ اٹھانے والے پاکستانیوں کے خلاف کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ میں غیر منقولہ جائیدادوں کے مالک پاکستانیوں کی معلومات حاصل کرلی ہیں، یہ معلومات برطانوی ٹیکس اتھارٹی سے لی گئی ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.