پتنگ کو بلے پر سبقت

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 07, 2018

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا عام انتخابات میں پتنگ کو بلے پر سبقت دی گئی کنور نوید جمیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ کے رہنما کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں دھاندلی کا نیا طریقہ ایجاد کیا گیا اور تحریک انصاف کو تھالی میں ڈال کر سیٹیں دی گئیں سینکڑوں پریذائیڈنگ اداروں نے ہمیں اندر کی کہانی سنائی ہے خوف کے مارے پریذائڈنگ آفیسر عدالت میں بیان دینے کے لئے تیار نہیں ہیں خوف خدا رکھنے والے آفیسرعدالت میں گواہی دیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.