آگ لگا دی

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 10, 2018

تیل لے جانے والے ٹینکر پر کاٹھور کے قریب نامعلوم افراد نے حملہ اور آئل ٹینکر کے کیبن پر آتش گیر مادہ پھینک کر اسے آگ لگا دی۔
آئل ٹینکرکے مالک کے مطابق آگ لگنے سے ٹینکر کا ڈرائیور جھلس کر شدید زخمی ہوگیا ہے جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آئل ٹینکر مالک کا مزید کہنا ہے کہ آئل ٹینکر میں 48ہزار لٹر پیٹرول تھا جس میںآگ لگ جاتی تو بڑی تباہی ہونے کا خدشہ تھا۔ علاوہ ازیں کنٹریکٹرز ایسو سی ایشن نے حملوں اور عدم تحفظ پر تیل کی سپلائی روک دی ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.