سیلفی پر پابندی

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 10, 2018

عمران خان کے چاہنے والوں اور عمران کیساتھ سیلفی کے خواہش مند نوجوان لڑکوں ،لڑکیوں کےلئے بری خبر آ گئی عمران خان سے ملاقات کیلئےجانیوالے موبائل فون ساتھ نہیں لے جا سکتے، ملاقاتیوں سے فون لے کر بنی گالہ کے گیٹ پر رکھنے کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے۔یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ تاہم پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت کے سینئر رہنما اور سیکیورٹی کلیئرنس لینے والوں کو فون لے جانے کی اجازت ہو گی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.