Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

متحدہ اپوزیشن اتحاد خطرے میں

Rashid Saeed

Published

on

پاکستان پیپلز پارٹی متحدہ اپوزیشن اتحاد سے الگ ہونے پر سنجیدگی سے غور کرنے لگی پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت مسلم لیگ ن ،مولانا فضل الرحمان ،محمود خان اچکزئی سمیت دیگر اپوزیشن اتحاد کی جماعتوں کی جانب سے عدلیہ اور فوج کیخلاف سخت رویے پر نا خوش ہے ،پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ متحدہ اپوزیشن اتحاد کو انتخابات میں دھاندلی کیخلاف عدلیہ اور فوج کے بجائے الیکشن کمیشن کو ٹارگٹ کرنا چاہیے الیکشن میں دھاندلی کی ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے ،پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ اگر فوج اور عدلیہ کیخلاف دیگر جماعتوں کا یہی رویہ رہا تو پیپلز پارٹی اتحاد سے الگ ہو جائیگی ۔

پاکستان

سپریم کورٹ نے ناپا کے دفتر کو منتقل کرنیکا حکم

Rashid Saeed

Published

on

hindu jimkhana

سپریم کورٹ نے تاریخی ورثہ قرار دی گئی ہندو جم خانہ کی عمارت سے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے دفتر کو فوری منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔

تاریخی ورثہ قرار دیئے گئے ہندو جم خانہ کی عمارت خالی نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔ جسٹس گلزار احمد نے عمارت خالی نہ کرنے پر سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ اب تک ناپا جم خانہ سے کہیں اور منتقل کیوں نہیں کیا گیا؟

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جواب دیا کہ سندھ حکومت کے پاس تو اپنے دفاتر کے لیے بھی جگہ نہیں ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ناپا کو وزیر اعلیٰ ہاؤس منتقل کرنا پڑے تو کریں مگر تاریخی عمارت کو اس طرح کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟

سندھ حکومت ناپا کے لیے متبادل جگہ کے لیے کیا کر رہی ہے؟ ایسے تو آپ کہیں بھی کمرشل پلازے بنانا شروع کر دیں گے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ آپ کو یہ عمارت خالی کرنا پڑے گی۔ عدالت نے سندھ حکومت سے ناپا کی منتقلی پر جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Continue Reading

پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ویڈیو کانفرنس

Rashid Saeed

Published

on

pakistan and IMF

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ویڈیو کانفرنس پر رابطہ ‘ قرض پروگرام پر بات چیت، اگلے سال آئی ایم ایف کا دورہ پاکستان متوقع ۔ 

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر اور آئی ایم ایف کے وفد کے درمیان ویڈیو کانفرنس پر مذاکرات ہوئے ہیں، آئی ایم ایف کا مشن جنوری کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق جنوری کے دوسرے ہفتے میں ہی مشن پاکستان کیلئے اقتصادی پیکج کو حتمی شکل دے گا۔ ویڈیو کانفرنس میں چیف مشن آئی ایم ایف ہیرالڈ فنگر بھی واشنگٹن سے مذاکرات میں شریک تھے۔

ویڈیو کانفرنس پر مذاکرات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہے جس میں وزیر خزانہ اسد عمر نے حکومت کی طرف سے بجلی، گیس کی قیمتوں پر بریفنگ دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے سرکاری اداروں میں گورننس اور اصلاحات پر بھی بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ نے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ٹیکس وصولیاں بہتر بنانے کے حکومتی اقدامات سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا اور ترسیلی کمپنیوں کے خسارے اور بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات پر بریفنگ دی۔

Continue Reading

پاکستان

مڈٹرم الیکشن کی بات، عمران خان ناکام ہو گئے

Rashid Saeed

Published

on

khursheed shah

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی مڈٹرم الیکشن کے حوالہ سے بات سے ثابت ہو گیا ہے کہ وہ ناکام ہو گئے ہیں۔ 

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم 4 ماہ میں کہے کہ مڈٹرم انتخابات ہوسکتے ہیں تو اس سے بڑی ناکامی کیا ہوگی، ایسا تو ملک کے کمزور سے کمزور وزیراعظم نے بھی نہیں کہا، عمران خان نے حکومت اور اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے لیکن عمران اور حکومت کی ناکامی پارلیمنٹ کی ناکامی ہر گز نہیں، اب بھی فیصلے پارلیمنٹ میں ہوں تو صورتحال بہتر ہو سکتی ہے۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت چار ماہ میں ایکسپوز ہوگئی ہے، نئے انتخابات ہوں گے یا پارلیمنٹ کے اندر تبدیلی آئے گی ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی اور اپوزیشن بضد ہے کہ یہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے، اپوزیشن نہیں چاہتی کہ روز روز غیر یقینی صورتحال پیدا کرکے عوام کو آزمائش میں ڈالا جائے، ملک پہلے ہی بدترین معاشی صورتحال کا شکار ہے۔

Continue Reading
Advertisement
donlod trump
انٹرنیشنل10 منٹ ago

امریکی صدر کا ’ اسپیس کمانڈ‘ قائم کرنے کا حکم

hindu jimkhana
پاکستان16 منٹ ago

سپریم کورٹ نے ناپا کے دفتر کو منتقل کرنیکا حکم

tech
ٹیکنا لوجی17 منٹ ago

بڑی اشیا کوچھوٹی بنانے والی حیرت انگیز ٹیکنالوجی

amrican army in shaam
انٹرنیشنل21 منٹ ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا بڑا یوٹرن

pakistan and IMF
پاکستان25 منٹ ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ویڈیو کانفرنس

kapil sharma show
شوبز27 منٹ ago

کپل شرما کی ٹی وی پردھماکےدارواپسی، پروگرام کا ٹیزر جاری

tapsi panu
شوبز33 منٹ ago

تاپسی پنو کا جواب، گوگل کا مقبول ٹرینڈ بن گیا

alergy of hands
صحت35 منٹ ago

کھجلی کا علاج روشنی سے ممکن ہے؟

khursheed shah
پاکستان37 منٹ ago

مڈٹرم الیکشن کی بات، عمران خان ناکام ہو گئے

pak railo
پاکستان39 منٹ ago

’پاک ریلو‘ کے نام سے موبائل ایپ تیار

hakoomat and opposition
پاکستان42 منٹ ago

قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ پر ڈیڈ لاک ختم

faisal wadda
پاکستان45 منٹ ago

مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا

psl4
کھیل46 منٹ ago

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلیےعلی ترین نے بڈز جمع کروادیں

faisal raza abdi
پاکستان50 منٹ ago

توہین عدالت کیس، تحریری معافی نامہ قبول

mani karanki
ویڈیو51 منٹ ago

کنگنا کی فلم ’مانی کرنیکا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

wajid zia
پاکستان3 گھنٹے ago

جے آئی ٹی کی سربراہی تبدیل،آئی جی ریلویزپولیس تعینات

riya sen
شوبز2 گھنٹے ago

جسمانی خوبصورتی وقت کی اہم ضرورت : ریا سین

asif zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

آصف زرداری کی نااہلی؛ ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

عمران خان نے جنوبی پنجاب صوبہ پربھی یوٹرن لے لیا

fake
پاکستان1 گھنٹہ ago

غیرملکیوں کوپاکستانی بناکربھجوانے کا انکشاف

kapil sharma show
شوبز27 منٹ ago

کپل شرما کی ٹی وی پردھماکےدارواپسی، پروگرام کا ٹیزر جاری

nwaz sharif2
پاکستان2 گھنٹے ago

نوازشریف کا اختیارات کے ناجائزاستعمال سے انکار

punjab assambly
پاکستان2 گھنٹے ago

گدھوں میں اضافہ، حکومت کو مبارکباد کی قرارداد جمع

hakoomat and opposition
پاکستان42 منٹ ago

قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ پر ڈیڈ لاک ختم

khursheed shah
پاکستان37 منٹ ago

مڈٹرم الیکشن کی بات، عمران خان ناکام ہو گئے

nwaz sharif1
پاکستان3 گھنٹے ago

نواز شریف کے خلاف فیصلہ 24 دسمبر کو سنایا جائے گا

alergy of hands
صحت35 منٹ ago

کھجلی کا علاج روشنی سے ممکن ہے؟

tapsi panu
شوبز33 منٹ ago

تاپسی پنو کا جواب، گوگل کا مقبول ٹرینڈ بن گیا

dhoni and his wife
کھیل57 منٹ ago

دھونی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

enginers protest
پاکستان2 گھنٹے ago

انجینئرز کا انوکھا احتجاج، پیرس مظاہرین کا طریقہ اپنایا

mani karanki
ویڈیو51 منٹ ago

کنگنا کی فلم ’مانی کرنیکا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

aquaman
شوبز2 دن ago

سمندر کے بادشاہ ’ایکوا مین‘ کا دنیا پر راج

husan parcham song
ویڈیو5 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو5 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز7 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو1 ہفتہ ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز2 ہفتے ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو2 ہفتے ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو3 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو4 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو1 مہینہ ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

مقبول خبریں