مایوس نہیں کرونگا

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 11, 2018

تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کےلئے نامزد سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نامزد کرنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،عمران خان اور پارٹی قیادت کے اعتما د پر پورا اترونگا ،اپنی لیڈر شپ کو مایوس نہیں کروں گا ،اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم ملکر اپنے ملک اور عوام کےلئے کام کرینگے قانون سازی کے حوالے سے سب کو ساتھ لیکر چلیں گے اپوزیشن کو یقین دلاتا ہو ں کہ ایوان کو مشترکہ طور پر چلائینگے

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.