15واں قومی اسمبلی اجلاس

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 13, 2018

پاکستان کی 15 قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا اجلاس کی صدارت سپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے جس میں نومنتخب اراکین اسبلی حلف اٹھائیں گے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے نامزد وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی کیلئے 400 اہلکار تعینات ہوں گے جن میں رینجر اہلکار بھی شامل ہیں-

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.