Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

غیر تصدیق شدہ کاغذات پر سزا ہونے کا انکشاف

WebDesk 1

Published

on

nawaz sharif

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو جن کاغذات کی روشنی میں سزا دی گئی اس کے بارے میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے ۔

یہ انکشاف ہائیکورٹ میں شریف فیملی زیر سماعت ضمانتوں کی درخواست میں ہوا جب خواجہ حارث نے فاضل عدالت کو بتایا کہ نواز شریف زیر آمدنی کا چارٹ جو نیب کی طرف سے پیش کیا گیا اس کے حوالہ سے دوران جراح جب میں نے واجد ضیاء سے سوال کیا کہ یہ چارٹ آپ نے بنایا ہے جس پر انہوں نے کہا یہ میں نے نہیں بنایا ۔

جس پر میں نے سوال کیا یہ چارٹ آپ کی جے آئی ٹی ٹیم کے کسی رکن نے بنایا ہے جس پر واجد نے ضیاء جواب دیا کہ اس کے بارے میں مجھے علم نہیں۔

خواجہ حارث نے فاضل عدالت کو بتایا کہ نواز شریف کی آمدنی کے حوالہ سے جو چارٹ پیش کیا گیا اس چارٹ کی تصدیق نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ کسی ادارے کی طرف سے تصدیق شدہ ہے جس پر فاضل عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیسے کسی کو غیر تصدیق شدہ کاغذات پر سزا ہو سکتی ہے۔

نیب اپنے دلائل میں اس چارٹ کے تصدیق ہونے کی وضاحت پیش کریں اور یہ بھی بتائیں کہ یہ چارٹ کس نے بنایا اور کیسے بنایا گیا۔ اس تمام صورتحال کے پیش نظر کیس کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی آمدنی اور اثاثوں کے حوالہ سے جو چارٹ پیش کیا گیا ہے اس کے بارے میں یہی اطلاعات ہیں کہ یہ چارٹ بھی مفروضوں پر ہے۔

پاکستان

3 منزلہ عمارت زمین بوس، خواتین سمیت 6 جاں بحق

WebDesk 2

Published

on

home accident

 لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں تین منزلہ خستہ حال عمارت زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے ملبے سے چار زخمیوں کو نکال لیا جنہیں طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اندرون بھاٹی گیٹ کے محلہ اسلم خان میں افسوسناک واقعہ، تین منزلہ خستہ حال عمارت زمیں بوس ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں۔ رات گئے تک جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے دوران ملبے سے 6 لاشیں نکالی گئیں جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔

جاں بحق افراد کی شناخت شہزاد، قاسم، شاہین بی بی، فرزانہ بی بی کے نام سے ہوئی، المناک حادثے نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔ حادثے میں زخمی 40 سالہ خضر، 15 سالہ نعاف، 6 سالہ حسیب اور 3 سالہ ا ریب کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ریسکیو ٹیموں کو بھر پور امدادی کارروائیوں کی ہدایت کی۔

Continue Reading

پاکستان

مشعال کا بھارت میں قید شوہرکے پاس جانے کا اعلان

WebDesk 2

Published

on

mashal malik

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بیٹی کو پاکستانیوں اور کشمیریوں کے سپرد کرکے بھارت میں قید اپنے شوہر حریت رہنما یاسین ملک کے پاس جانے کا اعلان کیا ہے۔

لاہور پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشعال ملک آبدیدہ ہوگئیں ، انہوں نے بتایاکہ یاسین ملک گزشتہ 12دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں اور کھانانہ کھانےکی وجہ سےان کی حالت تشویشناک ہے۔

مشعال ملک نے بتایا کہ میرے شوہر کی جان خطرے میں ہے، انہوں نےمطالبہ کیا کہ حکومت ان کا کیس عالمی عدالت میں لےجاکر انصاف دلائے۔

ان کاکہناہےکہ یاسین ملک بھارتی فورسز کی گرفت میں ہیں، راکی جانب سےانہیں اوران کی بیٹی کوبھی دھمکیاں مل رہی ہیں،وہ پاکستان میں بھارتی سفیرسےبھی انصاف طلب کریں گی۔

مشعال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہو گئی،مقبوضہ کشمیر میں تمام جماعتوں پر پابندی لگا دی گئی ،پاکستانی عوام مضبوط فوج کی وجہ سےمحفوظ ہیں،وہ اب کشمیریوں کابھی سوچیں،کشمیر کے معاملےپر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے۔

Continue Reading

پاکستان

جہانگیرترین اسدعمرکے دفاع میں سامنے آگئے

WebDesk 2

Published

on

asad,treen

سابق وزیر خزانہ اسد عمر ان دنوں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں تاہم پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اُن کے حق میں کھل کر سامنے آگئے ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر حامی اور سرگرم صارف فرحان ورک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جانب سے اسد عمر کے خلاف چلائی جانے والی مہم کی وہ مذمت کرتے ہیں۔ 

جہانگیر ترین نے کہا کہ ‘اسد عمر اور میں نے مل کر 8 سال ‘اسٹیٹس کو’ کے خلاف جدوجہد کی اور میں آج بھی اُن کی جدوجہد کو احترام کی نظر سے دیکھتا ہوں’۔

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ‘کابینہ سے جانے کے باوجود اسد عمر کا اہم مقام ہے جو قائم رہےگا اور پوری جماعت اسد عمر کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے’۔

یاد رہے کہ 18 اپریل کو اسد عمر نے ایک ٹوئٹ پیغام کے ذریعے وزارت خزانہ سے علیحدگی کا اعلان کیا تو فرحان ورک نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘آپ لوگ جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟ پرسوں بتا دیتے، تین دن اسد عمر کا دفاع کرو اور صحافیوں کو رگڑو اور چوتھے دن صحافی سچے ہم سب جھوٹے، سمجھ ہی نہیں آ رہی آپ لوگ کرنا کیا چاہ رہے ہو۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
features
ٹیکنا لوجی27 منٹ ago

اسکرین شارٹ بند، فنگرپرنٹس کے بغیر رسائی ناممکن

yougert
صحت32 منٹ ago

بلڈ پریشرمعمول پررکھنا چاہتے ہیں تو دہی کھائیں

home accident
پاکستان37 منٹ ago

3 منزلہ عمارت زمین بوس، خواتین سمیت 6 جاں بحق

amir,croford
کھیل41 منٹ ago

امریکی باکسرنےعامرخان کے خلاف فائٹ جیت لی

mashal malik
پاکستان45 منٹ ago

مشعال کا بھارت میں قید شوہرکے پاس جانے کا اعلان

asad,treen
پاکستان49 منٹ ago

جہانگیرترین اسدعمرکے دفاع میں سامنے آگئے

ch nisar
پاکستان57 منٹ ago

چوہدری نثاروزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

mandir
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

ابو ظہبی میں پہلے مندر کی تعمیر شروع

female singer
شوبز1 گھنٹہ ago

موسیقی میلے کا دوسرا دن ،کلاسیکل موسیقی کے نام رہا

yaseen malik
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل

iqbal bano
شوبز2 گھنٹے ago

ملکہ غزل اقبال بانوکودنیا سے گئے 10 برس بیت گئے

buzdaar
پاکستان2 گھنٹے ago

رپورٹ تیار،عثمان بزدارکو 2 ماہ کی مہلت

dr faisal
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کی سری لنکا میں دہشت گردی کی مذمت

shadab khan
کھیل2 گھنٹے ago

شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں

siri lanka
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سری لنکا : 6 دھماکے، 50 ہلاک، سیکڑوں زخمی

انسٹاگرام24 گھنٹے ago

عائشہ عمر نے بڑی خوشخبری سنائی

shahbaz sharif
پاکستان17 گھنٹے ago

شہباز شریف کی وطن واپسی پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

imran khan1
پاکستان17 گھنٹے ago

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں،تشویشناک انکشاف

fwad,afridi,ghulam
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، وزراء غیرحاضر

urmila
شوبز22 گھنٹے ago

نریندرمودی پرکامیڈی فلم بننی چاہیے،ارمیلا

khursheed shah
پاکستان21 گھنٹے ago

چودھری نثارایسی حرکت نہیں کرسکتے

pervaiz khatak
پاکستان23 گھنٹے ago

مجھے وزیرداخلہ بنانے کا وعدہ کیا گیا تھا

imran khan
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،اندرونی کہانی سامنے آگئی

hamid mir
پاکستان22 گھنٹے ago

وزیراعظم اپنی فکرکریں، حامد میرڈٹ گئے

rape with women
پاکستان14 گھنٹے ago

پراپرٹی ڈیلر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

shamukh
صحت18 گھنٹے ago

ایسا پرفیوم جس کی خواہش ہرکوئی کرے

javaid hashmi
پاکستان21 گھنٹے ago

عمران خان کے پاس استعفیٰ کے سوا کوئی چارہ نہیں

sheihk rasheed
پاکستان18 گھنٹے ago

اسد عمر کو منانے جائوں گا: شیخ رشید

fakhar zaman
کھیل21 گھنٹے ago

فخرزمان نے میگاایونٹ سے پہلے دبنگ بیان دیدیا

firdous ashiq awan
پاکستان14 گھنٹے ago

مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کا فردوس عاشق اعوان کیلئے بڑا فیصلہ

burh khalifa
ویڈیو22 گھنٹے ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو22 گھنٹے ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو3 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو7 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو7 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

مقبول خبریں