Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

شہباز شریف کے داماد بُری طرح پھنس گئے

anees akhtar

Published

on

imran ali

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے دامادعلی عمران کی جائیدادقرقی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے داماد علی عمران کی جائیدادقرقی سے متعلق کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمداعظم نے کی۔نیب پراسیکیوٹرنے جائیدادکی حتمی فہرست عدالت میں پیش کی۔ جس میں موقف اپنایا گیا کہ علی عمران کے نام ڈی ایچ اے میں کروڑوں روپے مالیت کاگھرہے۔ شہباز شریف کے دامادعلی عمران کی مسلسل غیر حاضری کی بنیاد پر عدالت نے علی عمران کی جائیدادقرقی کرنے کاحکم جاری کرتے ہوئے دیگرشیئرہولڈرزکی جائیدادپرکارروائی سے روک دیا۔

پاکستان

سپیکر سندھ اسمبلی ‘پنجاب اسمبلی میں بھی ہلڑ بازی

Rashid Saeed

Published

on

punjab assembly

سپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کا معاملہ پنجاب اسمبلی میں بھی گرم رہا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نیب کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ 

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق اپوزیشن اراکین کا نیب کی گرفتاریوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ وزیر قانون راجا بشارت کہتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے پچھلے دس سال میں قوانین ختم کیوں نہ کئے؟ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے اراکین نے آغا سراج درانی کی گرفتاری پر آواز اٹھائی تو ن لیگ بھی ہم آواز ہو گئی۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان کا نیب گرفتاریوں کیخلاف ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے سپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری پر نیب کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ مسلم لیگ ن کے میاں نصیر اور خاتون رکن عظمیٰ بخاری بولیں کہ اگر یہ عمل چلتا رہا تو سپیکر پنجاب اسمبلی بھی کل کو گرفتار ہو سکتے ہیں، یہ روایت اچھی نہیں ہے۔ عبدالعلیم خان اور خواجہ سلمان رفیق نے بھی ایوان میں اظہار خیال کیا۔ عبدالعلیم خاں کا کہنا تھا کہ اپنے عہدے کا کبھی غلط استعمال نہیں کیا۔ خواجہ سلمان رفیق نے نیب قوانین میں ترمیم کا مشورہ دیا۔ وزیر قانون راجا بشارت بولے کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں نیب سے متاثر ہیں۔ سیاستدانوں کو ایوان کے اندر خود احتسابی کا عمل پیدا کرنا ہوگا۔ حکومتی اراکین نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پچھلے دس سالہ دور حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت خامیوں کو درست کرے گی۔

Continue Reading

پاکستان

نیب اپنی عزت بچانے کیلئے میدان میں آگیا

Rashid Saeed

Published

on

nab logo

قومی احتساب بیورو (نیب) اپنی عزت بچانے میدان میں آگیا، کسی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر بدعنوان عناصر کیخلاف قانون کے مطابق فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قومی ادارے کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔ قوم کے اربوں لوٹ کر بیرون ملک جانیوالے بدعنوان عناصر کو واپس لانے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہم سب نے مل کر نیب کو ملک کا معتبر ادارہ بنا دیا ہے۔ نیب چہرے کو نہیں کیس کو دیکھتا ہے۔ کسی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر بدعنوان عناصر کیخلاف قانون کے مطابق فرائض سر انجام دے رہے ہیں

سپیکر صوبائی اسمبلی کی گرفتاری پر حکومت سندھ کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے نیب کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا ہے کہ آغا سراج درانی کی اہلخانہ کے ساتھ نیب کی کسی قسم کی بد سلوکی نہیں کی۔ چادر اور چار دیواری پامال کرنے کا سوچھا بھی نہیں جا سکتا۔ نیب ہر عورت اور شخص کی عزت نفس پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہلکاروں نے قانون کے مطابق مجاز عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کئے جبکہ ان کے ہمراہ خواتین پولیس بھی تھی۔ تمام کارروائی قانون کے مطابق کی گئی۔حکومت سندھ کی طرف سے نیب پر دہشت گردی کا الزام لگانا انتہائی افسوسناک، تمام الزامات بے بنیاد اور جارحانہ پراپیگنڈہ ہے۔

Continue Reading

پاکستان

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا

anees akhtar

Published

on

dolor

اوپن مارکیٹ مں ڈالر 139 روپے میں فروخت ہوا جبکہ انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 208 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ۔100 انڈیکس 40 ہزار 70 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ حالیہ معاہدوں کے اثرات جلد ہی سٹاک مارکیٹ پر بھی نظر آئیں گے اور اس سے پاکستانی کرنسی کی قدر میں بھی اضافے کی توقع کی جارہی ہے۔ 

Continue Reading
Advertisement
punjab assembly
پاکستان16 منٹ ago

سپیکر سندھ اسمبلی ‘پنجاب اسمبلی میں بھی ہلڑ بازی

nab logo
پاکستان35 منٹ ago

نیب اپنی عزت بچانے کیلئے میدان میں آگیا

dolor
پاکستان36 منٹ ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا

blast kashmir
انٹرنیشنل45 منٹ ago

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا

agha saraj durani
پاکستان49 منٹ ago

آغاسراج درانی کے پروڈکشن آرڈرجاری

saudi prince
انٹرنیشنل52 منٹ ago

سعودی ولی عہد چین کے دورے پرپہنچ گئے

malik riaz
پاکستان1 گھنٹہ ago

سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو بھی خوشخبری سنادی

cm punjab sardar usman buzdar
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعلیٰ پنجاب تعلیمی پالیسی تبدیل کر دی

kishmish
صحت1 گھنٹہ ago

کشمش کو پانی میں بھگو کر کھانا فائدہ مند

indian water close
پاکستان1 گھنٹہ ago

سفارتی محاذ پر ناکامی، بھارت نے ایک اور دھمکی لگا دی

modi randeep
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

مودی سرکار کے خلاف نیا محاذ کھل گیا مگر ہوا کیا

jaam kamal
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعلیٰ بلوچستان کا بھارت کے خلاف دبنگ اعلان

hub dum
پاکستان1 گھنٹہ ago

بارشیں کراچی والوں کے لیے خوشخبری بن گئیں

national assambli
پاکستان1 گھنٹہ ago

سراج درانی کی گرفتاری پرقومی اسمبلی میں کیا ہوا اہم خبرآگئی

sahiwal traggdy
پاکستان1 گھنٹہ ago

سانحہ ساہیوال، ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

fwad ch naeem ul haq
پاکستان23 گھنٹے ago

فواد چوہدری اورنعیم الحق میں اختیارات کی جنگ شروع

شوبز9 گھنٹے ago

ایسا کچھ نہیں ہے۔۔۔ واقعہ کی تردید

shahid khaqaan abbasi
پاکستان24 گھنٹے ago

شاہد خاقان عباسی کو ٹیکس دہندگان میں کون سا نمبر؟

hajji passport
پاکستان24 گھنٹے ago

سعودی عرب نے حجاج اکرام کیلئے خوشخبری سنا دی

شوبز5 گھنٹے ago

شادی سے پہلے اہم وارننگ دے دی

flags1
پاکستان23 گھنٹے ago

کشیدگی؛ بھارتی اشیاء کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

پاکستان9 گھنٹے ago

لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ

flod
پاکستان23 گھنٹے ago

بلوچستان: سیلابی ریلوں نے کہاں کہاں تباہی مچادی

pervaiz musharif
پاکستان24 گھنٹے ago

بھارتی گیڈر بھبکیاں، مشرف بھی میدان میں آ گئے

شوبز8 گھنٹے ago

لیڈی گاگا کی منگنی ٹوٹ گئی

پاکستان9 گھنٹے ago

وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

mehmood khan
پاکستان24 گھنٹے ago

خیبرپختون خوا حکومت پولیس کے ساتھ کیا کرنے والی ہے ،چونکا دینے والی خبر

saraj ul haq
پاکستان23 گھنٹے ago

وطن کی جانب میلی آنکھ نہیں اٹھنے دیں گے:سراج الحق

انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

گود بھرائی کی خفیہ رسم

پاکستان8 گھنٹے ago

گرفتاری پر شدید احتجاج

kareena and sarah
ویڈیو3 گھنٹے ago

کرینہ کپورکا سارہ علی خان کو حیرت انگیز مشورہ

shah rukh khan
شوبز1 دن ago

انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان پرسنگین الزام لگادیا کہ وہ غصہ میں پاگل

film photograph
ویڈیو1 دن ago

نوازالدین صدیقی کی فلم ’فوٹو گراف‘ کا ٹریلرریلیز

lal ka botar
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

katy perry1
ویڈیو5 دن ago

کیٹی پیری کی اچانک منگنی پرسب حیران

the intewes
ویڈیو6 دن ago

تھرلرفلم "دی انٹروڈر” کا سنسنی خیزٹریلر ریلیز

nich jons
شوبز1 ہفتہ ago

پریانکا چوپڑا کا ایک بارپھرماں بننے سے انکار

gull panra
PSL41 ہفتہ ago

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا پشتوترانہ ریلیز

bravo
کھیل1 ہفتہ ago

براوو نے’چیمپئنز‘ گانے کے الفاظ بدل دیئے

amir khan madhuri
شوبز1 ہفتہ ago

عامرخان کی مقبول فلم کا سیکوئل بنانے پر کام شروع

aalia bhatt1
شوبز1 ہفتہ ago

عالیہ بھٹ اوررنویرسنگھ کے بوسہ پر اعتراض

amitabh shah tapsi
شوبز1 ہفتہ ago

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی ٹھان لی

shardha kapoor
شوبز1 ہفتہ ago

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کوکام کرنے سے روک دیا

aalia ranveer
شوبز1 ہفتہ ago

برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

lady ga ga
شوبز1 ہفتہ ago

گریمی ایوارڈز، لیڈی گاگا نےمیدان مار لیا

مقبول خبریں