Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

بیمار جانوروں کا گوشت کھلانے کی کوشش ناکام

Published

on

meat

لاہور کے شہریوں کو بیمار جانوروں کا گوشت کھلانے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ 

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکرا منڈی میں غیر قانونی ذبح خانہ سیل کردیا اور 2 ہزار کلو ناقص گوشت برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 

ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی محمد عثمان کا کہنا ہے کہ مذبح میں بیمار جانوروں کو ذبح کیا جاتا تھا، وہاں سے جعلی مہریں بھی برآمد کی ہیں جب کہ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق ناقص گوشت کو قبضے میں لے لیا گیا جسے تلف کیا جائے گا۔

پاکستان

ترقیاتی سکیمیں حکومت کا عوام پر احسان نہیں

Rashid Saeed

Published

on

usman buzdar

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈی جی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے ترقیاتی سکیمیں کوئی احسان نہیں ہے بلکہ یہ عوام کا حق ہے ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے ہرضلع و تحصیل کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبے کے مسائل حل کریں گے، ڈی جی خان اور راجن پور کو بجٹ میں اتنا فنڈ ملے گا، جتنا لاہورکوملے گا۔ 

عثمان بزدار نے کہا کہ ترقیاتی سکیمیں عوام کا حق ہیں، ڈی جی خان سے مظفرگڑھ تک دو رویہ سڑک کے لئے 3 ارب فنڈز فراہم کردیے، دورویہ سڑک دو ماہ میں مکمل ہوگی، دس جدید ترین بسیں چلائی جائیں گی۔ ڈ ی جی خان میں جدید کارڈ لوجی اسپتال بنائیں گے، ٹیکنیکل کالج کو یونیورسٹی کی سطح پر لے کر جائیں گے، پانچ کروڑ روپے سے ہاکی سٹیڈیم کو اپ گریڈ کریں گے۔

Continue Reading

پاکستان

ظلم و ناانصافیوں کے باوجود انتقامی سیاست نہیں کی

Rashid Saeed

Published

on

bilawal bhutto

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری برداشت اور روا داری کے عالمی دن پر کہا ہے کہ ہم نے ظلم و ناانصافیوں کا نشانہ بننے کے باوجود انتقامی سیاست نہیں کی۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آج اتحاد کے نظریے کو خطرناک چیلنجز درپیش ہیں، بھوک وجہالت کے خاتمے کے لئے تعاون واتحاد ناپید ہوتا جا رہا ہے اور دائیں بازوکی سیاست نے معاشرتی ساخت کی چولیں ہلا دیں ہیں، آج اتحاد کے نظریے کو خطرناک چیلنجز درپیش ہیں، بھوک وجہالت کے خاتمے کے لئے تعاون واتحاد ناپید ہوتا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید نے کہا کہ عالمی ومقامی سطح پرتنازعات واختلافات سر اٹھا رہے ہیں، رواداری درحقیقت دنیامیں امن کے لئے جدوجہد ہے، پیپلز پارٹی رواداری و برداشت کی امین ہے۔

Continue Reading

پاکستان

30 سال سے ڈکیتیاں کرنے والا ملزم گرفتار

Rashid Saeed

Published

on

arrest

کراچی پولیس کی کارروائی، کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن سے گذشتہ 30 سال سے ڈکیتیاں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ 

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عرفان کے شہر میں سٹریٹ کرائمز کے 4 نیٹ ورک کام کررہے ہیں جس میں سے ایک گروپ کی کمان ساجد عرف بڑا جب کہ دوسرے کی کمان آصف کرتا ہے۔پولیس نے مزید کہا کہ تیسرے گروپ کی کمان ہارون اور چوتھے کی حسنین کرتا ہے، گرفتار ملزم عرفان زیدی ڈاکوؤں کو کرائے پر اسلحہ بھی دیتا تھا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم عرفان نے اعتراف کیا کہ ہر گروپ اسلحہ لیکر 5 سے 10ہزار روپے دیتا ہے اور ہر واردات سے حاصل پیسوں سے ضمانتوں کیلئے رقم الگ رکھی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا اعترافی بیان میں کہنا تھا کہ وہ 1991 میں پہلے بار گرفتار ہوکر جیل گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم انسدادہشت گردی کے مقدمہ میں زمان ٹاؤن سے مفرور بھی ہے جس سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
usman buzdar
پاکستان4 منٹ ago

ترقیاتی سکیمیں حکومت کا عوام پر احسان نہیں

bilawal bhutto
پاکستان10 منٹ ago

ظلم و ناانصافیوں کے باوجود انتقامی سیاست نہیں کی

sindh high court
کھیل15 منٹ ago

متنازع ٹی 10 لیگ، پاکستانی شہر کا نام استعمال کرنے پر پابندی عائد

pakistan and falsteen teams
کھیل23 منٹ ago

دوستانہ فٹبال میچ‘ فلسطین کی پاکستان کو شکست

arrest
پاکستان57 منٹ ago

30 سال سے ڈکیتیاں کرنے والا ملزم گرفتار

chief justice of pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

پی آئی اے حکام سے بدتمیزی پر از خود نوٹس

hamza salman shebaz
پاکستان1 گھنٹہ ago

نیب نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی

cda officer ayaaz
پاکستان1 گھنٹہ ago

سی ڈی اے افسر کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین

ehsan mani najam sethi
کھیل1 گھنٹہ ago

قانونی جنگ میں شدت،احسان مانی کو ایک اور نوٹس

pak hocky team
کھیل2 گھنٹے ago

کھلاڑیوں کو بھارت کے ویزے جاری

pakistan newzealand test match
کھیل2 گھنٹے ago

ٹیسٹ‘ پہلا دن ختم، قومی ٹیم کے 2 وکٹوں پر 59 رنز

mujahid kamran
پاکستان2 گھنٹے ago

نیب حکام خواجہ سعد رفیق کے خلاف ثبوت چاہتے ہیں

sp tahir dawar case
پاکستان2 گھنٹے ago

قتل کی تحقیقات‘ جے آئی ٹی تشکیل دیدی

shabana akhtar javaid akhtar
شوبز2 گھنٹے ago

اہل لاہور کی محبت کا شکریہ, شبانہ جاوید اختر

SUBWAY
پاکستان2 گھنٹے ago

’’سب وے ‘‘ریسٹورنٹس میں بھی شرمناک ’’تبدیلی ‘‘

stop double ride on bike
پاکستان22 گھنٹے ago

12 ربیع الاوّل کی آمد، سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ

ch sarwar javaid akhtar and shabana
شوبز22 گھنٹے ago

لاہور آمد، گورنر پنجاب سے ملاقات

peryanca chopda
شوبز19 گھنٹے ago

دمہ کے باوجود زندگی میں کامیابیاں حاصل کیں

mark ziker burg
انٹرنیشنل22 گھنٹے ago

آئی فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

rusma mansoor
انٹرنیشنل20 گھنٹے ago

ملائیشیا:سابق وزیراعظم کی اہلیہ رشوت وصولی میں گرفتار

shahbaz sharif and ch nisar
پاکستان4 گھنٹے ago

5 گھنٹے کی طویل ملاقات۔۔۔ بڑی پیشرفت

tahir khan dawar
پاکستان23 گھنٹے ago

نماز جنازہ ادا ، میت کو گارڈ آف آنر پیش

fwad ch2
پاکستان19 گھنٹے ago

صادق سنجرانی تحریک عدم اعتماد سے ڈر گئے

شوبز7 گھنٹے ago

جسم فروشی کرانے والی کوریوگرافر گرفتار

nwaz shareefe
پاکستان10 گھنٹے ago

معمر خاتون نے نواز شریف سے پیسے واپس مانگ لیئے

gen qamar javaid bajwa
پاکستان22 گھنٹے ago

نوشہرہ کا دورہ، یادگارشہداء پرحاضری

kashkanjee
انٹرنیشنل11 گھنٹے ago

سعودی شہریوں پرامریکی پابندیاں

chief justic and imran khan
پاکستان4 گھنٹے ago

اختیارات کی جنگ شروع

erupe union
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

برطانیہ ؛سیاسی بحران عروج پر، حکومت خطرے میں پڑگئی

SUBWAY
پاکستان2 گھنٹے ago

’’سب وے ‘‘ریسٹورنٹس میں بھی شرمناک ’’تبدیلی ‘‘

مقبول خبریں