پولیس کی کارروائی، ڈکیتیوں میں ملوث ملزمان گرفتار

pashawar police
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 06, 2018

پشاور پولیس کی کارروائی، خفیہ ایجنسی کے نام پر تاجروں سے رقم لوٹنے والے سمیت متعدد ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے کارروائی کے دوران خفیہ ایجنسی کے نام پر تاجروں سے رقم چھیننے والے ملزم سید کمال سمیت ڈکیتوں میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کرلیا، تینوں ملزمان سے جعلی نمبر لگی گاڑی،14 لاکھ روپے،پرائز بانڈر اور تین تولہ سونا بھی برآمد کیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سید کمال نے خفیہ ایجنسی کے نام پر تاجر وں سے 16 لاکھ 60ہزار روپے ہتھیائے، ملزم کو 2014ء میں محکمہ پولیس سے برخاست کیا گیا تھا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.