نئے انتخابات جلد ہونگے، نواز شریف نے نوید سنا دی

nawaz sharif
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 06, 2018

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے بہت جلد عام انتخابات کی نوید سنا دی، انہوں نے گذشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قبل از وقت انتخابات کی بات کر رہے ہیں تو ہم بھی اس کے لیے پوری طرح سے تیار ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ ہم ایک بار پھر ثابت کر دیں گے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اس ملک کی سب سے مقبول اور عوامی سیاسی جماعت ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.