بھارت کرتارپور پر منفی پراپیگنڈا بند کرے: آئی ایس پی آر

major gernal asif ghafoor
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 06, 2018

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کرتارپور کے معاملے پر بھارت منفی پراپیگنڈا بند کرے۔ 

انہوں نے کہا کہ یہ راہداری صرف ون وے ہوگی جس کے کھلنے سے 4 ہزار بھارتی یاتری روزانہ پاکستان آسکیں گے اور اسی راستے سے اسی روز واپس جائیں گے، لیکن پاکستان کی جانب سے کوئی اس راستے سے بھارت نہیں جا سکتا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.