Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

ہم نیب بھگت چکے اب باقی لوگوں کا نمبر؛ نوازشریف

Published

on

nwaz sharif

 سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیب کا قانون ہی غلط ہے تاہم نیب جس طرح ہے اسی طرح رہنا چاہیے ہم بھگت چکے ہیں باقی بھی بھگتیں۔

نواز شریف نے کہا کہ کوئی تو پوچھے احتساب کس طرح ہو رہا ہے، نیب جس طرح ہے اسی طرح رہنا چاہیے ہم بھگت چکے ہیں باقی بھی بھگتیں، نیب عمران خان کے ہیلی کاپٹر کا بھی احتساب کرے، نیب عمران کے باقی خاندان کے ذرائع آمدن کا بھی احتساب کرے، ہمارا تو ذرائع آمدن کا ریکارڈ 1937 سے موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں آنے سے پہلے زیادہ خوشحال تھے، سیاست میں آنے کے بعد پریشانیوں میں اضافہ ہوا۔

پاکستان

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

Rashid Saeed

Published

on

sheihk rasheed and rana sana ullah

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو وزیراعظم عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا ۔ 

شیخ رشید نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ دودھ کی رکھوالی پر بلا بٹھانے کے فیصلے سے ہمیں پزیرائی نہیں ملی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر شہباز شریف ایماندار ہیں تو پھر مسلم لیگ ن میں کوئی بھی بے ایمان نہیں ہے۔ وفاقی وزیر کے بیان پر رانا ثناء اللہ نے بھی شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جس طرح یوٹرن کا معنیٰ عمران خان ہے، ویسے ہی مفاد پرستی کا دوسرا نام شیخ رشید ہے۔

انہوں نے شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں نے ہر دور میں جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ حکومت کے نام پر جوکروں کا سرکس جاری ہے، پاکستان کے عوام جلد ہی ان کا محاسبہ کریں گے۔

Continue Reading

پاکستان

بھارتی جاسوس قتل کیس، 2 ملزمان کو بری کر دیا

Rashid Saeed

Published

on

session court lahore

بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ قتل کیس، سیشن کورٹ نے گواہوں کے منحرف ہونے پر فیصلہ سناتے ہوئے 2 ملزمان کو بری کر دیا ۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ سیشن کورٹ نے بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ کے قتل کیس میں ملوث 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج معین کھوکھر نے عامر تانبا اور مدثر منیر کو بری کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے تمام گواہان کے منحرف ہونے پر کیس کا فیصلہ سنایا، دونوں ملزمان پر بھارتی جاسوس کو اینٹیں مار کر قتل کرنے کا الزام تھا جبکہ دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

Continue Reading

پاکستان

تربت میں دہشتگردوں کا حملہ، ایرانی سفیر طلب

Rashid Saeed

Published

on

Foreign office Building

حکومت نے تربت میں سرحد پار دہشتگردوں کے حملہ میں ایف سی جوانوں کی شہادت پر ایران سے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا ہے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گزشتہ شب تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں 6 ایف سی جوانوں کی شہادت پر پاکستان نے ایران سے سفارتی سطح پر احتجاج کرتے ہوئے پاکستان میں متعین ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا اور احتجاج کے دوران حکومت ایران سے واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف فوری آپریشن کا مطالبہ کیا۔

Continue Reading
Advertisement
sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان10 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

session court lahore
پاکستان10 گھنٹے ago

بھارتی جاسوس قتل کیس، 2 ملزمان کو بری کر دیا

raja paksay
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

سری لنکن وزیراعظم راجہ پاکسے نے استعفیٰ دے دیا

Foreign office Building
پاکستان10 گھنٹے ago

تربت میں دہشتگردوں کا حملہ، ایرانی سفیر طلب

fawad chaudhry
پاکستان10 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

raheel sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار

shahbaz sharif1
پاکستان12 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

supreme court registry
پاکستان12 گھنٹے ago

پرائیویٹ اسپتال مالکان کی بھی شامت ‘آڈٹ کروانیکا حکم

Special cabinet meeting
پاکستان13 گھنٹے ago

کابینہ اجلاس، 6 وزارتوں کی کارکردگی پر بریفنگ

Sushmita Sen2
شوبز13 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

asif ali zardari
پاکستان13 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

saad rafique
پاکستان14 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

shah alam market
پاکستان14 گھنٹے ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

trafic accident
پاکستان15 گھنٹے ago

ہولناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز3 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں