Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکافیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم

anees akhtar

Published

on

supreme court 1

سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو نوازشریف کےخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم دے دیا۔

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے ٹرائل کی مدت میں آٹھویں بار توسیع کے لیے درخواست کی۔ سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کو عدالت طلب کرلیا۔

اس دوران احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت میں وقفہ کردیا گیا جب کہ جج نے نوازشریف کو عدالت سے جانے کی اجازت دے دی۔

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج کی درخواست پر سماعت کی، اس دوران نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث بھی عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ حارث پر برہمی کا اظہار کیا اور اس دوران دونوں میں گرما گرم بحث ہوئی۔


پاکستان

نواز ، شہباز شریف سے دل و جان کا رشتہ ، ولی عہد کے بیان پر عمران خان پریشان

Rashid Saeed

Published

on

saudi wali ahad shahzada muhmmad bin salman

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اراکین سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف سے میرا دل و جان کا رشتہ ہے جس پر وزیراعظم عمران خان انتہائی پریشان دکھائی دیئے۔ 

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء راجہ ظفر الحق اور سینیٹر مشاہد اللہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف سے ان کا دل اور محبت کا رشتہ ہے جسے ذاتی طور پر میں ہمیشہ نبھاتا رہوں گا۔ 

ولی عہد نے مزید کہا کہ مجھے آج صبح نواز شریف اور شہباز شریف کا پیغام ملا ہے جس میں انہوں نے میرے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، میں ان کی نیک خواہشات اور دعاؤں بھرے پیغام پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سعودی ولی عہد نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کا جس طرح احتساب ہو رہا ہے وہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اس لیے میں اس میں مداخلت نہیں کر سکتا۔ 

Continue Reading

پاکستان

شیخ رشید منظر عام سے غائب مگر کہاں‘ بڑی خبر آ گئی

Rashid Saeed

Published

on

sheikh rasheed

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر ناصرف حکومتی اراکین بلکہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اراکین نے بھی ملاقاتیں کیں مگر حکومت کے اتحادی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اس دورہ کے موقع پر منظرعام سے بالکل غائب رہے۔ 

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعودی ولی عہد کو دیئے گئے عشائیہ میں میں مسلم لیگ (ق) کے وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ، جی ڈی اے کی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور بلوچستان عوامی پارٹی کی وزیر برائے دفاعی پیدا وار زبیدہ جلال نے بھی شرکت کی۔

Continue Reading

پاکستان

سعودی ریفائنری سے پاکستان کو سب سے بڑا فائدہ کیا ہوگا جان کر

anees akhtar

Published

on

oil refinery

سعودی عرب پاکستان میں آئل ریفائنری تعمیر کرنے جا رہا ہے جس سے ایک تو پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری آئے گی اور اس کے علاوہ پاکستان کو ایسا فائدہ پہنچے گا کہ سن کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیرپٹرولیم غلام سرور خان نے سعودی آئل ریفائنری کی تعمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”پاکستان میں سعودی عرب کی آئل ریفائنری بننے سے ہمیں تیل کی درآمدات میں 1ارب 20کروڑ ڈالر (تقریباً 1کھرب 67ارب روپے)کی بچت ہو گی۔“

وزیرپٹرولیم کا کہنا تھا کہ ”سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ¿ پاکستان کے دوران 10ایم او یوز پر دستخط کیے گئے ہیں جن میں سے ایک آئل ریفائنری اور پٹروکیمیکل کمپلیکس کا ہے جن کی تعمیر پر 10ارب ڈالر لاگت آئے گی۔اس حوالے سے سعودی عرب کی تکنیکی ٹیمیں پہلے ہی کراچی اور گوادر کے دورے کر چکی ہیں۔“ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ آئل ریفائنری اڑھائی لاکھ سے 3لاکھ بیرل تیل یومیہ پیدا کرے گی۔

Continue Reading
Advertisement
amna babar
شوبز1 منٹ ago

آمنہ بابرکی خفیہ شادی مگرجیون ساتھی کون جان کرحیرت ہوگی

saudi wali ahad shahzada muhmmad bin salman
پاکستان10 منٹ ago

نواز ، شہباز شریف سے دل و جان کا رشتہ ، ولی عہد کے بیان پر عمران خان پریشان

sheikh rasheed
پاکستان11 منٹ ago

شیخ رشید منظر عام سے غائب مگر کہاں‘ بڑی خبر آ گئی

oil refinery
پاکستان29 منٹ ago

سعودی ریفائنری سے پاکستان کو سب سے بڑا فائدہ کیا ہوگا جان کر

hassan ruhani
انٹرنیشنل34 منٹ ago

ایرانی صدرنےخلیجی ممالک کوایسی پیشکش کردی جس پرہرکوئی

sodi wali ahad
انٹرنیشنل42 منٹ ago

سعودی ولی عہد کو اربوں روپے کا چونا لگ گیا

imran khan
پاکستان43 منٹ ago

سعودی ولی عہد کے پاکستانی بننے پر بھارت تلملا اٹھا

shahzada muhammad bin salman
پاکستان1 گھنٹہ ago

سعودی ولی عہد کا دورہ کامیاب قرار، مشترکہ اعلامیہ جاری

hariss rauf
PSL41 گھنٹہ ago

حارث رؤف شہرت ملنے سے پہلے کیا کرتے تھے آپ حیران۔۔۔

imran khan and sodi wali ahad
پاکستان1 گھنٹہ ago

عمران خان کی سعودی ولی عہدکوعوام کی طرف سے بڑی پیشکش

indian advocate
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

کلبھوشن یادیو کیس، بھارتی وکیل کی شرمناک حرکت

prince imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد نے پاکستان کے متعلق پیشگوئی کردی کہ

p vilioum
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

شہزادہ ولیم کی برطانوی بادشاہ بننے کی راہ ہموار

artists
شوبز2 گھنٹے ago

پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی

justice retaird tasudaq hussain
پاکستان2 گھنٹے ago

جسٹس (ر) تصدق حسین سماعت کے دوران کہاں چلے گئے ‘ سنسنی خیز انکشاف

katy perry1
ویڈیو2 دن ago

کیٹی پیری کی اچانک منگنی پرسب حیران

the intewes
ویڈیو3 دن ago

تھرلرفلم "دی انٹروڈر” کا سنسنی خیزٹریلر ریلیز

nich jons
شوبز5 دن ago

پریانکا چوپڑا کا ایک بارپھرماں بننے سے انکار

gull panra
PSL45 دن ago

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا پشتوترانہ ریلیز

bravo
کھیل6 دن ago

براوو نے’چیمپئنز‘ گانے کے الفاظ بدل دیئے

amir khan madhuri
شوبز6 دن ago

عامرخان کی مقبول فلم کا سیکوئل بنانے پر کام شروع

aalia bhatt1
شوبز6 دن ago

عالیہ بھٹ اوررنویرسنگھ کے بوسہ پر اعتراض

amitabh shah tapsi
شوبز6 دن ago

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی ٹھان لی

shardha kapoor
شوبز7 دن ago

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کوکام کرنے سے روک دیا

aalia ranveer
شوبز1 ہفتہ ago

برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

lady ga ga
شوبز1 ہفتہ ago

گریمی ایوارڈز، لیڈی گاگا نےمیدان مار لیا

kartik sarah
شوبز1 ہفتہ ago

کارتک ،آریان سارہ کو ڈیٹ پر لے جانے کیلئےبیتاب

kartik aryan kirti
شوبز1 ہفتہ ago

کارتک آریان ’لُکا چھپی‘ کے دوران زخمی

feroza
شوبز1 ہفتہ ago

تاجکستان کی گلوکارہ کوسالگرہ منانا مہنگا پڑگیا

fighting with my family
ویڈیو1 ہفتہ ago

کامیڈی سے بھرپور”فائٹنگ ود مائی فیملی”کی جھلکیاں

مقبول خبریں