اسد عمر کو کس نے بچایا۔۔۔ بریکنگ نیوز

asad umer
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 07, 2018

وزیر خزانہ اسد عمر کو کس نے بچایا؟ وہ کون کون سے عناصر اور عوامل کارفرما تھے جس کی وجہ سے اسد عمر کی خزانہ کی چابی بچ گئی۔ 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ کر چکے تھے مگر خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے انہیں مشورہ دیا کہ ابھی ایسا کوئی بھی قدم اٹھانا حکومت کے لیے اچھا نہیں ہوگا جبکہ اسٹیبلشمنٹ نے بھی وزیراعظم تک یہ پیغام پہنچایا ہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر اسد عمر کو وزارت سے الگ کرنا ناصرف قومی مفاد میں نہیں ہوگا بلکہ معیشت کو بھی جوپہلے ہی سے بے یقینی کی کیفیت سے دو چار ہے نقصان پہنچے گا۔ 

بتایا جاتاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بشریٰ بی بی اور اسٹیبلشمنٹ کے مشورے پر اسد عمر کو آئندہ چند ماہ کے لیے وزارت خزانہ کے منصب پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ۔0

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.