شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

shah alam market
WebDesk 1 WebDesk 1 , دسمبر 07, 2018

شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوازت کے خلاف آپریشن آج پانچویں روز بھی جاری ، تجاوزات کے زمرے میں آنے والی متعدد مزید پختہ تعمیرات گرا دی گئیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شاہ عالم مارکیٹ میں جاری آپریشن کی نوعیت دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اِس مرتبہ یہاں سے تجاوزات کے خاتمے کا کافی پختہ ارادہ کیا گیا ہے۔ رات گئے3 منزلہ غیرقانونی پلازہ مسمار کر دیا گیا، پلازہ میں 60 سے زائد دکانوں کو مسمار کیا گیا ہے۔ پلازہ عالمگیر مارکیٹ میں سرکار کی جگہ پر بنایا گیا تھا۔ بھاری مشینری کی مدد سے دکانوں و گوداموں کو بھی مسمار کر دیا گیا۔ ایک دکان کی قیمت2 کروڑ سے زائد ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.