وزیراعظم اور چیئرمین نیب کی ملاقات کی تردید

nab
Avatar WebDesk 2 , دسمبر 07, 2018

 ترجمان نیب نے وزیراعظم اور چیئرمین نیب کے درمیان آج کسی بھی ملاقات کی تردید کردی۔

ترجمان نیب کی جانب سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ میڈیا سےگزارش ہے قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔

دوسری جانب وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے بھی ملاقات کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ وزیراعظم اور چیئرمین نیب کے ساتھ میری ملاقات کئی ہفتے قبل ہوئی تھی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.