سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

gold
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 07, 2018

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں 200 روپے کا اضافہ ہوا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سونے کی قیمت میں اضافے سے تولہ ریٹ 64 ہزار 750 تک پہنچ گیا، اسی طرح 172 روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 55 ہزار 513 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے اضافے سے 870 روپے ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق شہریوں نے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں اضافے پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.