بدچلنی کے شبہ پر قتل

murder
Avatar WebDesk 2 , دسمبر 08, 2018

مظفرگڑھ میں تھانہ سیت پورکے علاقے میں بدچلنی کے شبہ پرشوہر افضل نے بیوی عذرا اورتین بیٹیوں 4 سالہ تسکین، 3 سالہ مصباح، اور10 روزکی گڑیا کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق افضل کوشک تھا کہ اس کی بیوی عذرا کے کسی اور کے ساتھ تعلقات تھے، جس کے بعد اس نے اقدام قتل کیا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.