Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

عوام کے لئیے ایوان صدر کے دروازے کھول دئیے گئے

Muhammad Ali

Published

on

sadarti house

ایوان صدر صبح 9 سے شام 4 بجے تک عوام کے لیے کھلا رہے گا، جہاں شناختی کارڈ دکھا کر لوگوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

واضح رہے کہ اقتدار میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ سرکاری عمارتوں تک عوام کی رسائی کو آسان بنائے گی۔

جس کے بعد گورنر ہاؤس پنجاب، گورنر ہاؤس مری، گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا اور گورنر ہاؤس سندھ کے دروازے عوام کے لیے کھول دیئے گئے۔

پاکستان

عمران خان انسٹاگرام پر دوسرے سرگرم عالمی رہنما

Rashid Saeed

Published

on

imran khan

پاکستانیوں کیلئے ایک اچھی خبر ، وزیراعظم پاکستان عمران خان فوٹو بلاگنگ سوشل سائٹ انسٹا گرام پر سرگرم رہنے والے عالمی رہنماؤں میں دوسرے نمبر پر آگئے۔ 

ٹوِپلومیسی کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کے وزیر اعظم عمران خان کا شمار دنیا میں انسٹا گرام پر سب سے زیادہ سرگرم اور فعال رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان ایک دن میں 10 سے زائد پوسٹ کر کے اور9 لاکھ 92 ہزار 976 فالورز کے ساتھ انسٹاگرام پر فعال ترین رہنماؤں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔رپورٹ میں دی گئی فہرست کے مطابق برونائی حکومت کی وزارت اطلاعات دن میں اوسطاً 17 پوسٹس کر کے پہلے نمبر پر جبکہ کویت کی وزارت خارجہ دن میں 8 پوسٹس کر کے فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ حکومت پاکستان یومیہ آٹھ اور پورٹو ریکو کے گورنر پدو روسیلو فہرست پر بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ فالورز کے حساب سے انسٹا گرام پر بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔ نریندر مودی کے انسٹا گرام پر 14.8 ملین فالورز ہیں۔فہرست میں دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو اور تیسرے نمبر پر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ یہ ڈیٹا یکم اکتوبر 2018 کو گزشتہ 12 ماہ کے دوران جاری کی گئی پوسٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے کراؤڈ ٹینجل ڈاٹ کام کے ذریعے ترتیب دیا گیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت فاٹا انضمام کے لیے سرگرم

Rashid Saeed

Published

on

kpk hakoomat and fata izmam

خیبر پختونخوا حکومت فاٹا انضمام کے لیے سرگرم، فاٹا سیکرٹریٹ ختم، تمام محکمے صوبائی حکومت میں ضم، حکومت اپریل تک فاٹا میں صوبائی انتخابات کیلئے تیار ہے۔

خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ فاٹا انضمام کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں جس کے مطابق فاٹا میں حلقہ بندیوں کا کام 30 جنوری تک مکمل ہو جائے گا، اگلے سال اپریل تک فاٹا میں صوبائی حلقوں پر انتخابات کے لئے تیار ہیں، بلدیاتی اداروں کے لئے انفراسٹرکچر کی سمری بھی منظوری کے لئے بھیج دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صحت انصاف کارڈ کا دائرہ فاٹا تک وسیع کیا جا رہا ہے، بیروزگاری کے خاتمے کے لئے ایک ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ سی پیک میں بھی فاٹا کے ہر ضلع کے لئے روزگار کا کوٹہ رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا کی اسلحہ کے صنعت کو فروغ دینے کے لئے جگہ کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

Continue Reading

پاکستان

العزیزیہ ریفرنس؛خواجہ حارث کے دلائل مکمل

Published

on

nwaz sharif1

العزیزیہ سٹیل ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے حتمی دلائل مکمل کر لئے، جمعرات کو نیب ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کے جواب الجواب کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان ہے۔

خواجہ حارث نے حتمی دلائل میں کہا کہ استغاثہ کا کیس ہے کہ نواز شریف العزیزیہ سٹیل کے اصل مالک ہیں لیکن اس بارے میں کوئی ثبوت پیش نہیں، کیا گیا کہ الدار آڈٹ رپورٹ حسین نواز کی پیش کردہ دستاویز ہے، اس کو نواز شریف کیخلاف بطور ثبوت پیش نہیں کیا جا سکتا، طارق شفیع کا بیان حلفی اگر نواز شریف خلاف بطور ثبوت پیش کیا جاتا ہے تو مجھے ان پر جرح کا موقع ملنا چاہیے تھا۔

جج ارشد ملک نے ریمارکس دیئے کہ حسن اور حسین نواز پیش ہو جاتے تو نیب کا کام کم رہ جاتا، پھر صرف نواز شریف سے کڑیاں ملانا ہوتیں۔ خواجہ حارث کے دلائل مکمل ہونے پر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے جواب الجواب جمع کرانے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ خواجہ حارث جمعہ کو فلیگ شپ ریفرنس میں حتمی دلائل کا آغاز کریں گے۔

Continue Reading
Advertisement
vitamin d
صحت4 گھنٹے ago

وٹامن ڈی کی کمی دور کرنے میں مددگار غذائیں

imran khan
پاکستان5 گھنٹے ago

عمران خان انسٹاگرام پر دوسرے سرگرم عالمی رہنما

aquwa man film
شوبز5 گھنٹے ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

kpk hakoomat and fata izmam
پاکستان5 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا حکومت فاٹا انضمام کے لیے سرگرم

nwaz sharif1
پاکستان5 گھنٹے ago

العزیزیہ ریفرنس؛خواجہ حارث کے دلائل مکمل

asif zardari blawal
پاکستان6 گھنٹے ago

نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

austerelia england
کھیل6 گھنٹے ago

ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ اورآسٹریلیا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

imran khan1
پاکستان6 گھنٹے ago

گیس بحران:ایم ڈیزکیخلاف تحقیقات کا حکم

pmln logo
پاکستان6 گھنٹے ago

سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے تو ایوان نہیں چلے گا

bangladesh
انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

بنگلا دیش: انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، 3 ہلاک

tererists
پاکستان6 گھنٹے ago

اوکاڑہ ; بڑا منصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار

sarah alikhan
شوبز6 گھنٹے ago

برقع پہن کر فلم ’’کیدر ناتھ‘‘ دیکھنے پہنچ گئیں

games2
صحت6 گھنٹے ago

وڈیوگیمز یادداشت کی کمزوری کاعلاج

sharyar afridi
پاکستان6 گھنٹے ago

گلے لگانے کو تیار ہوں، شہریار آفریدی

nilam muneer
شوبز7 گھنٹے ago

پرستاروں کوچونکا دینے والے سرپرائز کااعلان

aquwa man film
شوبز5 گھنٹے ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو10 گھنٹے ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز5 دن ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو6 دن ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز1 ہفتہ ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز1 ہفتہ ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو2 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو3 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

walk
صحت1 مہینہ ago

اعصابی پیوند نے چلنے کے قابل بنا دیا

Puppy cube
ٹیکنا لوجی1 مہینہ ago

ہموار سطح ٹچ سکرین میں تبدیل

مقبول خبریں