سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد

Avatar WebDesk 2 , دسمبر 08, 2018

لاہور:پنجاب حکومت نےصوبےمیں سرکاری بھرتیوں پرپابندی عائدکردی ،پابندی گریڈ 1 سے16تک کی سرکاری بھرتیوں پرعائد کی گئی ہے
محکمہ سروس اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نےپابندی کانوٹی فکیشن جاری کردیا
بھرتیوں پرپابندی عائدکرنےکافیصلہ صوبائی کیبنٹ کی میٹنگ میں کیاگیا


khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.