این آئی سی ایل کیس،6 ملزموں کو 7,7 سال قید

aiaz khan niazi
Avatar WebDesk 2 , دسمبر 08, 2018

 کراچی میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت ہوئے،نیب نے عدالت کو بتایا کہ ملزموں پر کورنگی میں زمین مہنگے داموں زمین خریدنے کا الزام ہے،ملزموں نے قومی خزانے کو 49 کروڑ کا نقصان پہنچایا ،عدالت نے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی سمیت 6 ملزموں کو 7 ،7 سال قید کی سزا سنادی جبکہ دو ملزمان پلی بارگین کر چکے ہیں ۔عدالت نے تمام ملزموں کو 10 ، 10 سال کیلئے کسی بھی عوامی عہدے کیلئے نااہل قراردے دیا،پولیس نے ایازخان نیازی سمیت تمام ملزموں کوحراست میں لے لیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.