فواد چوہدری کا بھائی اہم عہدہ پر تعینات

chaudhry faisal hussain fareed
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 08, 2018

وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کا بھائی چوہدری فیصل حسین فرید ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر ‘ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 18 افراد کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور کے 18 لاء افسران کو فارغ کرکے 16 نئے لاء افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چوہدری فیصل حسین فرید سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے وکیل رہ چکے ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.