ن لیگی دور حکومت کے 5 سفیروں نے عہدہ چھوڑ دیا

Foreign Office
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 08, 2018

مسلم لیگ (ن) کے گذشتہ دورِ حکومت میں تعینات کیے جانے والے 5 سفیروں نے عہدے چھوڑ دیئے۔

گزشتہ دورِ حکومت میں تعینات کیے جانے والے سفیروں کو دفتر خارجہ نے 7 دسمبر تک عہدے چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی تھی جو آج ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ڈیڈ لائن پر کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان اور سعودی عرب میں سفیر خان حشام بن صدیق نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ اس کے علاوہ و مراکش، کیوبا اور سربیا کے سفیروں نے بھی چارج چھوڑ کر اپنے نائب سفیروں کو چارج سونپا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.