Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

عمران خان نے اگلے بھارتی وزیراعظم کی پیشگوئی کر دی

Rashid Saeed

Published

on

imran khan

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اگلے بھارتی وزیراعظم کی پیشگوئی کر دی‘ عمران خان نے حال ہی میں دیئے گئے اپنے ایک بیان میں بھارت میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجہ میں کانگریس کی فیصلہ کن کامیابی اور پارٹی سربراہ راہول گاندھی کے آئندہ بھارتی وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کی ہے۔ 

عمران خان نے مزید کہا کہ راہول گاندھی سلجھے ہوئے ، پڑھے لکھے اور باشعور سیاستدان ہیں اور بھارت کی نوجوان نسل میں انہیں بے پناہ مقبولیت بھی حاصل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ اگر راہول گاندھی اگلے بھارتی وزیراعظم بنے تو وہ ناصرف بھارتی عوام کی خوشحالی اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں گے بلکہ خطے کو درپیش مسائل حل کرنے میں ترجیحی بنیادوں پر دلچسپی لیں گے۔ 

وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ مودی کے دور حکومت کے دوران اقلیتوں کے ساتھ غیر مساوی اور غیر انسانی سلوک کیا گیا ۔ کشمیر کے مسلمان ہوں یا سکھ کمیونٹی یا کسی بھی دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والی کوئی بھی اقلیت مودی سرکار کی سرپرستی میں پلنے والے انتہاء پسند ہندوؤں سے محفوظ نہیں رہی۔

پاکستان

وفاقی کابینہ کے 3 وزراء کو 3 ماہ کی مہلت

Rashid Saeed

Published

on

three wuzra

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی تعاون فہمیدہ مرزا، آئی ٹی منسٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی محبوب سلطان کو پرفارمنس میں بہتری کیلئے تین ماہ کی مہلت دیدی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے تین اہم وزرا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انھیں اپنی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے تین ماہ کی ملت دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی اور محبوب سلطان کی کارکردگی پر اظہارِ عدم اطمینان کرتے ہوئے بین الصوبائی رابطہ، آئی ٹی اور نیشنل فوڈ سکیورٹی کے وزرا کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تین ماہ بعد تینوں وفاقی وزراء کی کارکردگی کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔

تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی پہلے بھی وزیر رہ چکے ہیں مگر عمران خان ان کی بطور آئی ٹی منسٹر پرفارمنس سے مطمئن نہیں ہیں۔ جی ڈی اے کی فہمیدہ مرزا پیپلز پارٹی کی اچھی کھلاڑی سمجھی جاتی تھیں مگر عمران خان کا پرفارمنس ٹیسٹ پاس نہیں کر سکیں۔ وزیراعظم نے انھیں کارکردگی ٹھیک کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Continue Reading

پاکستان

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Rashid Saeed

Published

on

earth quake

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں شید خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور اور اس کے گردونواح میں چار اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔

Continue Reading

پاکستان

دورہ قطر، آرمی چیف کی امیر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

Rashid Saeed

Published

on

army chief meet with ameer qatar

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ قطر، امیر قطر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے قومی دن کے حوالے سے پریڈ میں شرکت کی اور قطر کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل غنیم بن شاہین کو شاندار پریڈ کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات بھی کی، امیر قطر نے افغانستان سمیت علاقے میں استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔

آرمی چیف نے افغانستان میں امن کے لیے سیاسی بات چیت کی حمایت پر امیر قطر کا شکریہ ادا کیا، ملاقات میں باہمی سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے حوالے سے بھی غور کیا گیا۔ آرمی چیف نے قطر کے وزیراعظم شیخ عبداللہ بن النصیر سے بھی ملاقات کی، قطری وزیراعظم نے سیکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے قطری قیادت کو تمام شعبوں میں پاکستان کے تعاون کا یقین دلایا۔

Continue Reading
Advertisement
google play store
ٹیکنا لوجی52 منٹ ago

گوگل پلے سٹور پر بچوں کی نگرانی کرنے والا مفت اپیس

faroots steeker
صحت55 منٹ ago

پھلوں کو تازہ رکھنے کے لیے سٹیکر تیار

waseem akram
کھیل59 منٹ ago

وسیم اکرم نے سرفراز کو اچھا کپتان قرار دے دیا

hudaidah
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

سیز فائر کا معاہدہ ختم، ایکدوسرے پر حملے شروع

three wuzra
پاکستان1 گھنٹہ ago

وفاقی کابینہ کے 3 وزراء کو 3 ماہ کی مہلت

small airoplan
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

earth quake
پاکستان1 گھنٹہ ago

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

army chief meet with ameer qatar
پاکستان1 گھنٹہ ago

دورہ قطر، آرمی چیف کی امیر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

sipreme court 1
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکپتن اراضی کیس‘ جے آئی ٹی کو ایک ہفتے کی مہلت

hanif abbasi
پاکستان2 گھنٹے ago

حنیف عباسی نے بیٹی کی مدد سے انکار کر دیا

mian sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

میاں شریف کا گلف سٹیل سے کوئی تعلق نہیں:نیب پراسیکیوٹر

faroqgh naseem
پاکستان2 گھنٹے ago

اپوزیشن ہمارے ساتھ ملکر عوام دوست قوانین منظور کرائے

rana sana ullah
پاکستان3 گھنٹے ago

شیخ رشید آج عمران خان کے بوٹ چاٹ رہا ہے

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

shah mehmood qurashi
پاکستان3 گھنٹے ago

دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے

ali ejaz
شوبز11 گھنٹے ago

اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے

vechicle card
پاکستان10 گھنٹے ago

رجسٹریشن بک کی جگہ سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا اعلان

کھیل11 گھنٹے ago

بھارت کو 146 رنز سے شکست

پاکستان11 گھنٹے ago

4 پراسیکیوٹرز مستعفی

punjab cabinet
پاکستان11 گھنٹے ago

سرکاری ملازمین کےاحتساب کیلئے خودمختار کمیشن

ban to wash van with pipe
پاکستان8 گھنٹے ago

لاہور ہائیکورٹ نے نئی پابندی عائد کر دی

nawaz sharif
پاکستان9 گھنٹے ago

فلیگ شپ ریفرنس، نیب کے حتمی دلائل شروع

sheihk rasheed
پاکستان9 گھنٹے ago

این آر او کے حوالہ سے شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

khursheed shah
پاکستان8 گھنٹے ago

حکومت اپنی ناقص پالیسیوں سے خود گر جائیگی

British air ways start
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان کیلئے 10 سال بعد دوبارہ پروازیں بحال

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

narowal
پاکستان11 گھنٹے ago

اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 12 بچے زخمی

mian sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

میاں شریف کا گلف سٹیل سے کوئی تعلق نہیں:نیب پراسیکیوٹر

uk
انٹرنیشنل11 گھنٹے ago

ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد

nab
پاکستان5 گھنٹے ago

مالم جبہ اراضی کیس، وزیراعلیٰ کے پی کے کو کلین چٹ نہیں دی

aquaman
شوبز1 دن ago

سمندر کے بادشاہ ’ایکوا مین‘ کا دنیا پر راج

husan parcham song
ویڈیو4 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو4 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز6 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو6 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز2 ہفتے ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو2 ہفتے ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو3 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو4 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

مقبول خبریں