قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

gold
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 08, 2018

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ‘ عالمی منڈی میں سونے کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 65400 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونا 429 روپے اضافے سے 56 ہزار 70 روپیکا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق چاندی کی فی تولہ قیمت 870 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے سے 1248 ڈالر اونس کا ہو گیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.