سانحہ 12 مئی کیس، میئر کراچی سمیت 21 افراد پر فرد جرم عائد

waseem akhtar
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 08, 2018

سانحہ 12 مئی کیس ‘میئر کراچی وسیم اختر سمیت 21 افراد پر فرد جرم عائد ‘تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 12 مئی کے 4 مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں کیس میں نامزد 21 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے میئر کراچی سمیت دیگر ملزمان پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی۔ تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے جس کے بعد عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.