وزیر اطلاعات بننے کی پیشکش کا دعویٰ

sheihk rasheed
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 08, 2018

وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں وزیر اطلاعات بننے کی پیشکش کی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کل وزیراعظم عمران خان کے ساتھ 4 میٹنگز ہوئیں، وزیراعظم نے کہا کہ وزارت اطلاعات میں آجائیں۔ فواد چوہدری سے متعلق سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ وہ لندن میں 8 روز سے پکنک پر ہیں، میں نے ان سے کہا ہے کہ لندن سے واپس آ جائیں۔ وزیراعظم کی جانب سے وزارت کی تبدیلی سے متعلق سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ ’میں کہوں گا لویو تھینک یو ویری مچ‘۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.