چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی اتوار کو ہوگی

chand
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 08, 2018

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی اتوار 9 دسمبر 2018ء کوہوگی، چاند کا اعلان رویت ہلاک کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کیا۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس کے اختتام ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ چاند نظر آنے کی شہادتیں ملک کے مختلف حصوں سے موصول ہوئیں جس کی بنیاد چاند کا اعلان کیا گیا۔ یکم ربیع الثانی کل 9 دسمبر بروز اتوار ہوگی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج چاند نظر کے واضح امکانات ظاہر کیے گئے تھے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.