Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

پاکستان،ایف اے ٹی ایف مذاکرات کا آغاز

anees akhtar

Published

on

fatf logo

پاکستان اورفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان انسداد منی لانڈرنگ وٹیررازم فنانسنگ بارے رسک اسیسمنٹ رپورٹ پر عملدرآمدبارے 3روزہ مذاکرات سڈنی میں شروع ہوگئے۔

پاکستانی 12رکنی وفد کی قیادت وفاقی سیکریٹری خزانہ عارف احمدخان کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف کو پاکستان رسک اسیسمنٹ رپورٹ پرعملدرآمدکے تحت دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خطرے کے حوالے سے ایف اے ٹی ایف مشترکہ کمیٹی کی مرتب کردہ جائزہ رپورٹ آن لائن بھجوائی جاچکی تھی اور اب اس رپورٹ پرپاکستانی حکام پاکستان کے گرے لسٹ سے متعلق اخراج کیلیے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی وضاحت پیش کریں گے اوررپورٹ کی روشنی میں ایف اے ٹی ایف کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات کاجواب دیں گے۔

پاکستان

ملائیشیا کے وزیراعظم واپس روانہ ہوگئے

anees akhtar

Published

on

 ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اپنا 3 روزہ دورہ پاکستان مکمل کر واپس روانہ ہوگئے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دعوت پر 21 مارچ کو پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے تین روز اسلام آباد میں قیام کیا۔ مہاتیر محمد نے اپنے دورے میں پاکستان کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی جب کہ انہیں صدرِ مملکت عارف علوی نے نشانِ پاکستان سے بھی نوازا۔

ملائیشین وزیراعظم کے دورے میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں کروڑوں ڈالر کےمعاہدے بھی ہوئے۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد نے یومِ پاکستان کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور انہیں مسلح افواج کی جانب سے سلامی دی گئی۔

معزز مہمان جب دورہ مکمل کرکے واپسی کے لیے نور خان ائیربیس پہنچے تو انہیں پاک فضائیہ کی جانب سے جے ایف تھنڈر 17 طیارے پر بریفنگ دی گئی اور مہاتیر محمد نے طیارے کا معائنہ بھی کیا جب کہ پاک فضائیہ کی جانب سے معزز مہمان کو فضائیہ کی جیکٹ تحفے میں دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء نے معزز مہمان کو نور خان ائیربیس سے رخصت کیا۔

Continue Reading

پاکستان

مہاتیر محمد کو کون سے ایوارڈ سے نوازا گیا، اندرونی خبر سامنے آگئی

Rashid Saeed

Published

on

mahteer muhammad and president of pakistan

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نوازا گیا‘ اس ایوارڈ سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوازا۔

ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں جہاں ایوان صدر میں ان کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب منعقد کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو ملک کے اعلی ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نوازا۔ عشائیے سے خطاب میں ملائیشین وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ یوم پاکستان پر مدعو کرنے اور پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ ملنے پر حکومت پاکستان کا شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں، سرمایہ کاری میں تعاون سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ اسلامو فوبیا کیخلاف مسلم امہ پاکستان اور ملائیشیا کی طرف دیکھ رہی ہے لہٰذا دونوں ملکوں کو مل کر اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

Continue Reading

پاکستان

یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں مکمل

Rashid Saeed

Published

on

23 march

یوم پاکستان شایان شان طریقے سے ماننے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس حوالہ سے یوم پاکستان پریڈ کا انعقاد بھی کیا گیا ہے جس میں ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد مہمان خصوصی ہوں گے۔ پریڈ میں خصوصی مہمانوں میں آذربائیجان کے وزیردفاع، بحرین کے آرمی چیف بھی شامل ہیں جبکہ ان کے علاوہ عمان کے سرکاری حکام بھی پریڈ میں خصوصی شرکت کریں گے، آذربائیجان کے وزیردفاع کرنل جنرل ذاکرحسن اوف اور بحرین فوج کے کمانڈر جنرل شیر محمد بن عیسیٰ الخلیفہ بھی تقریب میں شریک ہونگے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی طرف سے یوم پاکستان2019 کی قومی تقریب میں مہانوں کو مدعوکیا گیا ہے، 23مارچ کی قومی تقریب کی تفصیلات جاری کردی گئیں، مہمانوں کو کارڈزپہنچ گئے۔ صدرمملکت 23مارچ یوم پاکستان2019 کی تقریب کے میزبان ہیں ،صدر پاکستان کی طرف سے مہمانوں کو اس قومی تقریب میں مدعوکیا گیا ہے۔ یوم پاکستان2019 کی قومی تقریب حسب معمول شکرپڑیاں پریڈگراؤنڈ نزدزیروپوائنٹ پر ہوگی۔پروگرام کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ 8بجے صبح تک مدعوئین نشستوں پر براجمان ہو نگے۔ مہمان خصوصی کو قومی تقریب میں فوجی دستے سلام پیش کریں گے۔ فضائی مارچ پاسٹ ہوگا اس بار بھی غیرمعمولی فضائی مارچ پاسٹ کی تیاری کی جارہی ہے جے ایف تھنڈرزبھی شامل ہونگے۔تقریب میں ثقافتی طائفے شریک ہونگے۔یوم پاکستان کی قومی تقریب 9بجے شروع ہوگی۔تقریب میں صدر مملکت کے وزیراعظم ہمراہ ہونگے۔یوم پاکستان کو’’ پاکستان زندہ باد‘‘ سے منسوب کیا گیا ہے۔صدرڈاکٹرعارف علوی تقریب کے میزبان ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
jesinda ardon
انٹرنیشنل3 منٹ ago

برج خلیفہ جسینڈا آرڈن کی تصویر سے جگمگا اٹھا

پاکستان9 منٹ ago

ملائیشیا کے وزیراعظم واپس روانہ ہوگئے

samsang
ٹیکنا لوجی17 گھنٹے ago

سام سنگ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

lost waste
صحت17 گھنٹے ago

وزن کم کرنے کیلئے آسان طریقہ مگر کون سا؟ جانئے

mahteer muhammad and president of pakistan
پاکستان17 گھنٹے ago

مہاتیر محمد کو کون سے ایوارڈ سے نوازا گیا، اندرونی خبر سامنے آگئی

ali zafar
شوبز17 گھنٹے ago

علی ظفر نے یوم پاکستان پر ملی نغمہ ’’جان دے دینگے‘‘ ریلیز کر دیا

23 march
پاکستان18 گھنٹے ago

یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں مکمل

hqdefault.jpg
پاکستان18 گھنٹے ago

فضائیہ، بحریہ اور بری کی نئی کامیابی منظر عام پر‘ بریکنگ نیوز

maryam nawaz
پاکستان18 گھنٹے ago

مریم کی دھمکی سے وزیراعظم عمران خان پریشان

ali jhangir sadique
پاکستان18 گھنٹے ago

سندھ ہائیکورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کی درخواست مسترد کر دی مگر کیوں؟

pressure kick
پاکستان18 گھنٹے ago

پاکستان کو پریشرکِک مل گئی مگرکہاں سے اور کیسے؟جانئے

pakistan vs australia
کھیل19 گھنٹے ago

پہلا ون ڈے‘ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

pepoles party worker
پاکستان19 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی کے گرفتار تمام کارکنان کی ضمانت پر رہائی

imran khan
پاکستان19 گھنٹے ago

مفتی تقی عثمانی پر فائرنگ، وزیراعظم کی شدید الفاظ میں مذمت

earth quake
پاکستان19 گھنٹے ago

پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان23 گھنٹے ago

بہن اور بہنوئی کا قتل کیوں اور کب؟

bilawal bhutto
پاکستان22 گھنٹے ago

بلاول بھٹو کا ملک دشمنی کا الزام لگانے والوں کو کرارا جواب

gang mawri
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

کیویزگینگ ماؤری کا سانحہ کرائسٹ چرچ پر بڑا اقدام

mulana taqqi
پاکستان23 گھنٹے ago

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

maryam nawaz
پاکستان18 گھنٹے ago

مریم کی دھمکی سے وزیراعظم عمران خان پریشان

shahbaz gull
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز گل نے مریم نواز کے دھرنا کا ایسا جواب دیا کہ

انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

طوفانی بارش، 2 افراد ہلاک

shahbaz sharif
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز شریف نے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

pti flag
پاکستان21 گھنٹے ago

پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلی کی سونامی آ گئی

pepoles party worker
پاکستان19 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی کے گرفتار تمام کارکنان کی ضمانت پر رہائی

sindh school
پاکستان19 گھنٹے ago

سندھ بھر میں میٹرک امتحانات ملتوی ہونے کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی

ali zafar and misha shafi
شوبز22 گھنٹے ago

علی ظفر کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

ali zafar
شوبز17 گھنٹے ago

علی ظفر نے یوم پاکستان پر ملی نغمہ ’’جان دے دینگے‘‘ ریلیز کر دیا

maryam nawaz
پاکستان22 گھنٹے ago

مریم نواز کی حکومت کو بڑی دھمکی مگر کون سی؟ بڑی خبر

earth quake
پاکستان19 گھنٹے ago

پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مقبول خبریں