جانتا ہوں میرے ساتھ کیا ہوگا؛چیف جسٹس

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس نے قبضہ کیس اور کھوکھر برادران کیخلاف از خود نوٹس کی سماعت کی 

اس موقع پر عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کھوکھربرادران نے آپ کی ریٹائرمنٹ تک ضمانتیں کرائی ہیں،انہیں یہ تاثر ہے آپ کی ریٹائرمنٹ کے بعدکوئی نہیں پوچھے گا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے پتہ ہے انہوں نے بعدمیں میرے ساتھ کیاکرناہے۔

You might also like