چیف جسٹس کے صاحبزادے کی تقریب منگنی

son of mian saqib nisar
Avatar WebDesk 1 , جنوری 07, 2019

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی منگنی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی بیٹی سے طے پاگئی۔

منگنی کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی، نامزد چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ، سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان، جسٹس صداقت علی خان، جسٹس چودھری مسعود جہانگیر، وکلا اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون سمیت سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے دیگر ججز کے ساتھ ساتھ فیملی کے قریبی رشتہ داروں نے بھی شرکت کی اور اس موقع پر نجم ثاقب اور ردا شہرام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.