Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

پورٹ قاسم کمپنی میں بھارتی باشندوں کا انکشاف

Rashid Saeed

Published

on

port qasim company

پورٹ قاسم پرکام کرنیوالی کمپنی قاسم انٹرنیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کے بورڈآف ڈائریکٹرز میں دو بھارتی باشندے شامل کیے جانیکاانکشاف ہواہے۔

جس کیلئے سکیورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان کودستاویزات جمع کروا دی ہیں تاہم ایس ای سی پی نے قاسم انٹرنشل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈکے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھارتی باشندوں کی نامزدگی کیلئے موصول ہونیوالے فارم29 پر معاملہ کلیئرنس کیلئے وزارت داخلہ کوبھجوادیاجبکہ بھارتی باشندوں کو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کرنے کیلئے نامزدگی پر قاسم انٹرنیشنل پاکستان لمیٹڈاورمیسرز ڈی پی ورلڈ کی بھی سکیورٹی کلیئرنس کیلئے وزارت داخلہ کولیٹر لکھ دیاگیا۔

ترجمان ایس ای پی کاکہناہے کہ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے بورڈآف ڈائریکٹرز کیلئے انکی شیئر ہولڈنگ کمپنی میسز ڈی پی ورلڈ کی جانب سے نامزد کیے جانیوالے دو بھارتی باشندوں کوشامل کرنے کے حوالے سے فائل کردہ ریٹرنزکو ابھی منظورنہیں کیاگیابلکہ سکیورٹی کلیئرنس کیلیے وزارت داخلہ کو بھجوایا گیا ہے۔

ترجمان کاکہناہے کہ ان کے علم میں آیا ہے کہ قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ کی جانب سے بورڈآف ڈائریکٹرزشامل کیے جانیوالے بھارتی باشندے بورڈ چھوڑ چکے ہیں اور وہ کمپنی کی ڈائریکٹرزشپ پر نہیں ہیں تاہم اسٹریٹجک بندرگاہ پرکام کرنیوالی قاسم انٹر نیشنل ٹرمینل کی طرف سے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھارتی باشندوں کی شمولیت کی کوشش کرنے پرمذکورہ کمپنی اور اسکی شئیر ہولڈنگ کمپنی میسز ڈی پی ورلڈ کی سکیورٹی کلیئرنس بارے بھی وزارت داخلہ کو لکھ دیا گیا۔

پاکستان

سالانہ 36 ارب خسارے کا سامنا

Published

on

چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ایئر مارشل ارشدملک نے قومی ایئر لائن کاسیفٹی آڈٹ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ارشد ملک نے کہا قومی ایئر لائن کو 431 ارب کی لائبلٹیز اورمجموعی طور پر سالانہ 36 ارب کے خسارے کاسامناہے، مالی بدعنوانیوں کا معاملہ نیب کو بھجوا دیا ہے۔ ادارے کی تباہی کے ذمے داروں کو قابل احتساب بنائیں گے۔

وفاقی وزیر ہوابازی میاں محمد سومرو کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پی آئی اے میں بر سر اقتدار لوگوں کی ناقص حکمت عملی اور غفلت نے پی آئی اے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

دورہ قطر کا شیڈول تبدیل

Published

on

وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطرکے شیڈول میں تبدیلی ہوگئی اب وزیراعظم 21 جنوری کی شام 2 روزہ دورے پر دوحہ پہنچیں گے۔

اس سے قبل  دورہ قطر 22 جنوری سے شیڈول تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امیر قطر اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں پاک قطر تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے جبکہ مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

Continue Reading

پاکستان

گرفتارملزم پولیس تشدد سے ہلاک

Published

on

ملتان: تھانہ قادرپورراں میں پولیس نے گرفتارملزم پر مبینہ طور پر وحشیانہ تشدد کرکے ہلاک کردیا۔

ملتان میں تھانہ قادرپورراں میں تھانیدارنوید نے مبینہ طور پر 27 سالہ گرفتار ملزم محمد عمران  پر وحشیانہ تشدد کیا، جس کے بعد وہ پولیس حراست میں دم توڑگیا۔ عمران کو چوری کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد عمران سانس کی بیماری میں مبتلا تھا، تھانیدارنوید کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سرد خانے نشتر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Continue Reading
Advertisement
شوبز23 گھنٹے ago

الزامات کی بوچھاڑ کردی

imran khan and muhammad bin salman
پاکستان18 گھنٹے ago

سعودی مداخلت پر سی پیک میں تبدیلیوں کا فیصلہ

nich peryanca
شوبز19 گھنٹے ago

پریانکا نے امریکا میں 65 لاکھ ڈالر کا بنگلہ خرید لیا

شوبز22 گھنٹے ago

حکومت کو جواب دے دیا

army chief and shahbaz sharif
پاکستان18 گھنٹے ago

اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف رابطے، ن لیگ فوجی عدالتوں پر رضا مند

rana sana ulah
پاکستان15 گھنٹے ago

تحریک عدم اعتماد :رانا ثناءاللہ نے بڑا اعلان کردیا

asad umar saqib nisar
پاکستان21 گھنٹے ago

چیف جسٹس نے اسد عمر کو نکما قرار دیدیا

jahangir tareen
پاکستان16 گھنٹے ago

جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری

qamar zaman kaira
پاکستان16 گھنٹے ago

وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا؛ کائرہ

fwad ch
پاکستان15 گھنٹے ago

سیاسی ہلچل، فواد چوہدری کا ایم کیو ایم سے رابطہ

hassan nisar
پاکستان16 گھنٹے ago

حسن نثار نے سندھ حکومت گرانے کی مخالفت کردی

meera
شوبز15 گھنٹے ago

میرا نے انگلش کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیدیا

5 years old child
پاکستان23 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی‘ اغواء ہونیوالا 5 سالہ بچہ بازیاب

nab logo
پاکستان21 گھنٹے ago

بہت ہو گیا نیب نیب۔ کچھ نہیں ہے نیب کے پاس، چیف جسٹس

anopam kher
شوبز21 گھنٹے ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

ek ladki ko dekha
شوبز16 گھنٹے ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو16 گھنٹے ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز21 گھنٹے ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو2 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو4 دن ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو4 دن ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

cheat indea1
ویڈیو6 دن ago

فلم ’چیٹ انڈیا‘ پرسنسرکی قینچی چل گئی

coffe with karan
ویڈیو7 دن ago

خواتین سے متعلق ریمارکس پربھارتی کرکٹرزکوشوکازنوٹس

captain marval pic
ویڈیو1 ہفتہ ago

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

deepica ranveer3
ویڈیو1 ہفتہ ago

دپیکا نے شادی کے بعد آفیشل ویب سائٹ لاؤنچ کردی

katreena salman
ویڈیو1 ہفتہ ago

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

annimated film
ویڈیو2 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

deepica11
ویڈیو2 ہفتے ago

دپیکا پڈوکون کے نام سے ڈش متعارف

nokia mobile
ٹیکنا لوجی2 ہفتے ago

نوکیا کے نئے سمارٹ فون 9 پیورویو کی معلومات لیک

catain marval
ویڈیو2 ہفتے ago

ہالی ووڈ فلم "کیپٹن مارول”کا نیا ٹریلر آگیا

مقبول خبریں