Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

مریم نواز کی دادی کے ہمراہ والد سے ملاقات

anees akhtar

Published

on

meryam nwaz shamim

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے لیے ان کی والدہ، مریم نواز اور جنید صفدر سمیت دیگر اہل خانہ پہنچ گئے۔

نوازشریف سے ملاقات کیلئے ان کی صاحبزادی مریم نواز کے علاوہ نوازشریف کی والدہ، حمزہ شہباز، مسلم لیگ ن کے دیگر رہنمااور کارکن بھی جیل پہنچے ہیں ۔

اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، جبکہ کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر پارٹی قیادت کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

اس سے قبل ملاقات کے لیے جیل کے باہر لیگی رہنما مشاہد اللہ خان، خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ، ملک ندیم کامران، منشاء اللہ بٹ، عثمان ابراہیم، ماجد ظہور اور دیگر موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقاتیوں کی فہرست میں شامل افراد ہی جیل میں نواز شریف سے ملاقات کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں 7 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں جو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے 24 دسمبر کو انہیں سنائی تھی۔

پاکستان

’فراڈ سیاں‘۔۔۔۔ ا جازت مل گئی

Published

on

سارہ لورین کی کامیڈی ڈرامہ فلم’’ فراڈ سیاں ‘‘ کو سنسر سرٹیفیکیٹ مل گیا، رواں جمعے سنیماؤں کی زینت بنے گی۔طنز و مزاح ، دلچسپ کہانی اور ہٹ میوزک سے سجی نئی فیملی ڈرامہ فلم ’’ فراڈ سیاں ‘‘ کو وفاقی سنسر بورڈ کے ساتھ ساتھ پنجاب اور سندھ کے سنسر بورڈز نے عام نمائش کا سرٹیفیکیٹ جاری کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فلم کو گذشتہ روز لاہور میں سنسر سکریننگ کیلئے پیش کیا گیا جسے بورڈ اراکین نے بغیر کسی اعتراض اورکٹ کے عام نمائش کی اجازت دے دی۔ ’’ فراڈ سیاں ‘‘ پاکستانی فنکارہ سارہ لورین کی بالی وڈ کی کم بیک فلم ہے جس میں انکے مد مقابل مرکزی کردار کامیڈی سٹار ارشد وارثی نے نبھایا ہے ۔ فلم کی کہانی ایک ایسے دھوکے باز شخص کے گرد گھومتی ہے جو الگ الگ شہروں میں لڑکیوں سے محبت کا ڈرامہ رچانے اور شادی کے بعد انہیں لوٹ کر رفو چکر ہوجاتا ہے تاہم جب سارہ لورین اسکی زندگی میں آتی ہے تو اسکی کوئی تدبیر کارگر ثابت نہیں ہوتی۔ فلم میں ارشد وارثی اور سارہ لورین کی اداکاری لاجواب ہے جبکہ فلم چائنہ گیٹ میں شامل ہٹ آئٹم سونگ ’’ چھما ں چھماں ‘‘ کا ری میکس ورژن بھی شامل ہے جس نے فلم کے میوزک کوچار چاند لگا دئیے ہیں ۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق ’ ’ فراڈ سیاں ‘‘ معیاری فلموں کے شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کرتے ہوئے نئے سال کا گفٹ ثابت ہوگی ۔فراڈ سیاں کو راج نیتی ، گنگا جل، اپہارن سمیت دیگر مقبول فلمیں بنانے والے معروف ڈائریکٹر پرکاش جھا نے اپنے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے

Continue Reading

پاکستان

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

Rashid Saeed

Published

on

khawaja saad rafique

اسلام آباد احتساب عدالت نے سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع کر دی، جج محمد بشیر نے استفسار کیا کب تک قومی اسمبلی کا اجلاس چلے گا ؟آذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سعد رفیق کے راہداری ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔ جج محمد بشیر نے استفسار کیا کب تک قومی اسمبلی کا اجلاس چلے گا ؟ جس پر سعد رفیق نے کہا اجلاس 25 یا 26 تاریخ تک چلے گا، منی بجٹ 23 تاریخ کو آ رہا ہے اجلاس آگے چلے گا۔ جج محمد بشیر نے کہا پتہ کر کے بتا سکتے ہیں اجلاس کب تک چلے گا ؟ سعد رفیق نے کہا یہ تو سپیکر بھی نہیں بتا سکتے کہ کب تک چلے گا۔

Continue Reading

پاکستان

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

Rashid Saeed

Published

on

superem court

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔ سندھ حکومت نے صوبائی اختیارات سے متعلق درخواست دائر کی تھی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی آئی اے پائلٹس کی پینشن میں اضافے سے متعلق درخواست مسترد کر دی اور عدالت نے ملک بھر میں بڑھتی آلودگی سے متعلق کیس بھی نمٹا دیا۔

کرسچین میرج رجسٹریشن کیس میں عدالت نے فیصلہ سنایا کہ یونین کونسلز مسیحی افراد کی شادیاں رجسٹرکریں، نادرا میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کرے، حکومت پنجاب اس حوالے سے قانونی اقدامات کرے۔ اورنج لائن ٹرین کیس میں ٹھیکیداروں نے بینک گارنٹیز جمع کرا دیں۔ چیف جسٹس نے ایل ڈی اے بورڈ میں پراپرٹی ڈیلرز کو شامل کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ٹھیکیداروں کو پیسے ادا کئے جائیں، اگر کام ٹھیک نہیں ہو گا تو ان کو پکڑ کر پیسے واپس لیں گے۔

Continue Reading
Advertisement
پاکستان1 منٹ ago

’فراڈ سیاں‘۔۔۔۔ ا جازت مل گئی

khawaja saad rafique
پاکستان5 منٹ ago

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

superem court
پاکستان5 منٹ ago

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

PIA
پاکستان16 منٹ ago

فضاؤں میں بھی تبدیلی ‘ پروازوں میں موسیقی ختم

mazher abbas raan
پاکستان17 منٹ ago

رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

shah mehmood
پاکستان19 منٹ ago

چیف جسٹس نے بلاول بھٹوکا نام نکالنے کا حکم نہیں دیا

ahkter mangel
پاکستان24 منٹ ago

اختر مینگل بھی حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

pak cricket
کھیل25 منٹ ago

قومی کرکٹ ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

Farmers negotiate negotiations
پاکستان26 منٹ ago

دھرنا کامیاب، آلوایکسپورٹ کی منظوری مل گئی

youtube
ٹیکنا لوجی28 منٹ ago

یوٹیوب پرتکلیف دہ مواد پرپابندی کا اعلان

murad ali shah
پاکستان37 منٹ ago

پانی ہی نہیں توڈیمزکہاں سے بھریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

opration
پاکستان41 منٹ ago

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک

IMF building
پاکستان44 منٹ ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کا طریقہ اختیار کر لیا

bilawal house
پاکستان44 منٹ ago

بلاول ہاؤس کے نوکر بھی ارب پتی ، سنسنی خیز انکشاف

imran khan
پاکستان45 منٹ ago

عمران خان کی نااہلی؛ جلد سماعت کی استدعا منظور

imran khan and muhammad bin salman
پاکستان22 گھنٹے ago

سعودی مداخلت پر سی پیک میں تبدیلیوں کا فیصلہ

nich peryanca
شوبز23 گھنٹے ago

پریانکا نے امریکا میں 65 لاکھ ڈالر کا بنگلہ خرید لیا

army chief and shahbaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف رابطے، ن لیگ فوجی عدالتوں پر رضا مند

jahangir tareen
پاکستان20 گھنٹے ago

جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری

rana sana ulah
پاکستان19 گھنٹے ago

تحریک عدم اعتماد :رانا ثناءاللہ نے بڑا اعلان کردیا

meera
شوبز19 گھنٹے ago

میرا نے انگلش کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیدیا

khawaja salman rafique
پاکستان23 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کی تاریخ تبدیل، پروڈکشن آرڈر جاری

qamar zaman kaira
پاکستان20 گھنٹے ago

وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا؛ کائرہ

fwad ch
پاکستان19 گھنٹے ago

سیاسی ہلچل، فواد چوہدری کا ایم کیو ایم سے رابطہ

hassan nisar
پاکستان20 گھنٹے ago

حسن نثار نے سندھ حکومت گرانے کی مخالفت کردی

ghulam serwar khan
پاکستان23 گھنٹے ago

نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، درخواست دائر

whattsapps
ٹیکنا لوجی19 گھنٹے ago

واٹس ایپ کی غلطی، صارفین کو بڑے نقصان کا سامنا

katarpur border
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

حکومت پاسپورٹ کی شرط ختم کرے،بھارتی وزیراعلیٰ

yellow jekits
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

پیلی جیکٹس مظاہروں پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

sheihk rasheed
پاکستان22 گھنٹے ago

پی اے سی میں شمولیت، شیخ رشید کو گرین سگنل مل گیا

ek ladki ko dekha
شوبز20 گھنٹے ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو21 گھنٹے ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز1 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو2 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو4 دن ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو4 دن ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

cheat indea1
ویڈیو6 دن ago

فلم ’چیٹ انڈیا‘ پرسنسرکی قینچی چل گئی

coffe with karan
ویڈیو7 دن ago

خواتین سے متعلق ریمارکس پربھارتی کرکٹرزکوشوکازنوٹس

captain marval pic
ویڈیو1 ہفتہ ago

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

deepica ranveer3
ویڈیو1 ہفتہ ago

دپیکا نے شادی کے بعد آفیشل ویب سائٹ لاؤنچ کردی

katreena salman
ویڈیو1 ہفتہ ago

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

annimated film
ویڈیو2 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

deepica11
ویڈیو2 ہفتے ago

دپیکا پڈوکون کے نام سے ڈش متعارف

nokia mobile
ٹیکنا لوجی2 ہفتے ago

نوکیا کے نئے سمارٹ فون 9 پیورویو کی معلومات لیک

catain marval
ویڈیو2 ہفتے ago

ہالی ووڈ فلم "کیپٹن مارول”کا نیا ٹریلر آگیا

مقبول خبریں