آج ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

 امریکامیں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسناد سفارت پیش کریں گے۔

اس حوالے سے تقریب وائٹ ہاوس میں ہوگی، جہاں بھارت اور افغانستان کے سفرا بھی اپنی اسناد پیش کریں گے۔

ڈاکٹر اسد مجید سبکدوش سفیر علی جہانگیر صدیقی کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے، جنہوں نے گذشتہ ماہ 25 دسمبر کو اپنے عہدے کا چارج چھوڑا تھا۔واضح رہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈاکٹر اسد مجید کے تقرر کا اعلان گزشتہ برس اکتوبر میں کیا تھ