سفارتی سناد ٹرمپ انتظامیہ کو پیش کر دیں

doctor asad majeed
Avatar WebDesk 1 , جنوری 12, 2019

واشنگٹن میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے سفارتی سناد ٹرمپ انتظامیہ کو پیش کر دیں، جنوری کے آخر میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر اسد مجید واشنگٹن میں 2015 میں بطور ڈی سی اہم فرائض انجام دے چکے ہیں اور وزارت خارجہ کے سینئر سفارتکار ہیں۔ ڈاکٹر اسد مجید جنوری کے آخری ہفتے میں بطور سفیر واشنگٹن میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.