Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

حکومت کا فی حاجی 45 ہزار روپے سبسڈی دینے پرغور

anees akhtar

Published

on

haji

وفاقی حکومت نے حج 2019 کے لیے فی حاجی 45 ہزار روپے سبسڈی دینے پر غور شروع کردیا۔

ڈالر کی بڑھتی قدر کے باعث حج مہنگا ہونے کا امکان ہے جس پر عازمین حج کے ساتھ ساتھ حکومت بھی پریشان ہے۔ طویل مشاورت کے بعد حکومت نے حج سبسڈی دینے پر غور شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج پر سبسڈی دینے سے متعلق تجاویز تیار کرتے ہوئے فی حاجی 45 ہزار روپے سبسڈی دینے کی سفارش کی ہے۔ وزارت مذہبی امور اور وزارت خزانہ کے درمیان حج سبسڈی کے معاملے پر مشاورت ہوگی۔

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری اور وزیر خزانہ اسد عمر کے درمیان ملاقات آئندہ ہفتے ہوگی جس میں مشاورت کے بعد حج پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اگر حج پر سبسڈی منظور نہ ہوئی تو سرکاری حج کا خرچہ 4 لاکھ 20 ہزار فی عازم سے بھی تجاوز کرسکتا ہے۔

واضح رہے کہ عازمین حج پر کم بوجھ ڈالنے کے لیے گزشتہ سال بھی ن لیگ کی حکومت نے خصوصی گرانٹ دی تھی۔

پاکستان

فضاؤں میں بھی تبدیلی ‘ پروازوں میں موسیقی ختم

Rashid Saeed

Published

on

فضاؤں میں بھی تبدیلی آگئی‘ پی آئی اے کی تمام پروازوں میں موسیقی نہیں ‘ قصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی ہدایت، سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ 

پی آئی اے کے تمام جہازوں پر موسیقی نہیں اب قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا، پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کی ہدایت پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ واضح رہے پی آئی اے کی تمام پروازوں میں مدہم موسیقی بجا کرتی تھی، تمام پروازوں پر موسیقی کے بجائے قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا، پی آئی اے پروازوں پر روانگی سے قبل سفر کی دعا پڑھی جاتی ہے، تجرباتی طور پر بوئنگ 777 طیاروں پر قصیدہ بردہ شریف سنایا جا رہا ہے

Continue Reading

پاکستان

رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

Rashid Saeed

Published

on

mazher abbas raan

پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے‘ گذشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ان کی طبیعت خراب ہو گئی تھی۔ 

یاد رہے مظہر عباس راں کی گذشتہ روز پنجاب اسمبلی میں طبیعت خراب ہو گئی تھی، ریسکیو 1122 کے ذریعے رکن اسمبلی کو پی آئی سی منتقل کیا گیا تھا۔ مظہرعباس راں کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا جس کے باعث ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تھی۔ 

Continue Reading

پاکستان

چیف جسٹس نے بلاول بھٹوکا نام نکالنے کا حکم نہیں دیا

anees akhtar

Published

on

shah mehmood

 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ 7 جنوری کو چیف جسٹس نے حکم دیا کہ بلاول کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے، دو مرتبہ کابینہ کا اجلاس ہوا مگر بلاول بھٹو کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔

شازیہ مری کے اعتراض پر جواب دیتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چیف جسٹس نے ای سی ایل سے نام ہٹانے کا حکم نہیں دیا، فیصلے میں کہا گیا اس معاملے کو دیکھیں، کابینہ اجلاس میں یہ نقطہ اٹھایا گیا کہ عدالت کا تفصیلی حکم نہیں ملا۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ای سی ایل سے نام نکالنے سے انکار کسی نے نہیں کیا تاہم اس سے متعلق بنائی گئی حکومتی کمیٹی معاملے کو دیکھ رہی ہے۔

وزیرخارجہ کے جواب پر پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ جب ای سی ایل میں نام ڈالا گیا تو عدالت کے تحریری فیصلے کا انتظار نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی کے بندے کا نام 24 گھنٹے میں ای سی ایل سے نکالا جاتا ہے، ای سی ایل کو یہ حکومت سیاسی انتقام کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔

Continue Reading
Advertisement
پاکستان1 منٹ ago

فضاؤں میں بھی تبدیلی ‘ پروازوں میں موسیقی ختم

mazher abbas raan
پاکستان1 منٹ ago

رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

shah mehmood
پاکستان4 منٹ ago

چیف جسٹس نے بلاول بھٹوکا نام نکالنے کا حکم نہیں دیا

ahkter mangel
پاکستان8 منٹ ago

اختر مینگل بھی حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

pak cricket
کھیل9 منٹ ago

قومی کرکٹ ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

Farmers negotiate negotiations
پاکستان10 منٹ ago

دھرنا کامیاب، آلوایکسپورٹ کی منظوری مل گئی

youtube
ٹیکنا لوجی13 منٹ ago

یوٹیوب پرتکلیف دہ مواد پرپابندی کا اعلان

murad ali shah
پاکستان22 منٹ ago

پانی ہی نہیں توڈیمزکہاں سے بھریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

opration
پاکستان26 منٹ ago

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک

IMF building
پاکستان29 منٹ ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کا طریقہ اختیار کر لیا

bilawal house
پاکستان29 منٹ ago

بلاول ہاؤس کے نوکر بھی ارب پتی ، سنسنی خیز انکشاف

imran khan
پاکستان30 منٹ ago

عمران خان کی نااہلی؛ جلد سماعت کی استدعا منظور

fwad ch
پاکستان50 منٹ ago

فواد چودھری نے ق لیگ سے معذرت کرلی

elecricity
پاکستان55 منٹ ago

بجلی کی قیمت میں اضافہ کی درخواست

pti meeting
پاکستان1 گھنٹہ ago

پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے

imran khan and muhammad bin salman
پاکستان22 گھنٹے ago

سعودی مداخلت پر سی پیک میں تبدیلیوں کا فیصلہ

nich peryanca
شوبز23 گھنٹے ago

پریانکا نے امریکا میں 65 لاکھ ڈالر کا بنگلہ خرید لیا

army chief and shahbaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف رابطے، ن لیگ فوجی عدالتوں پر رضا مند

jahangir tareen
پاکستان20 گھنٹے ago

جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری

rana sana ulah
پاکستان18 گھنٹے ago

تحریک عدم اعتماد :رانا ثناءاللہ نے بڑا اعلان کردیا

meera
شوبز19 گھنٹے ago

میرا نے انگلش کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیدیا

khawaja salman rafique
پاکستان23 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کی تاریخ تبدیل، پروڈکشن آرڈر جاری

qamar zaman kaira
پاکستان19 گھنٹے ago

وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا؛ کائرہ

fwad ch
پاکستان19 گھنٹے ago

سیاسی ہلچل، فواد چوہدری کا ایم کیو ایم سے رابطہ

hassan nisar
پاکستان20 گھنٹے ago

حسن نثار نے سندھ حکومت گرانے کی مخالفت کردی

ghulam serwar khan
پاکستان22 گھنٹے ago

نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، درخواست دائر

whattsapps
ٹیکنا لوجی19 گھنٹے ago

واٹس ایپ کی غلطی، صارفین کو بڑے نقصان کا سامنا

katarpur border
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

حکومت پاسپورٹ کی شرط ختم کرے،بھارتی وزیراعلیٰ

yellow jekits
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

پیلی جیکٹس مظاہروں پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

sheihk rasheed
پاکستان22 گھنٹے ago

پی اے سی میں شمولیت، شیخ رشید کو گرین سگنل مل گیا

ek ladki ko dekha
شوبز20 گھنٹے ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو20 گھنٹے ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز1 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو2 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو4 دن ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو4 دن ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

cheat indea1
ویڈیو6 دن ago

فلم ’چیٹ انڈیا‘ پرسنسرکی قینچی چل گئی

coffe with karan
ویڈیو7 دن ago

خواتین سے متعلق ریمارکس پربھارتی کرکٹرزکوشوکازنوٹس

captain marval pic
ویڈیو1 ہفتہ ago

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

deepica ranveer3
ویڈیو1 ہفتہ ago

دپیکا نے شادی کے بعد آفیشل ویب سائٹ لاؤنچ کردی

katreena salman
ویڈیو1 ہفتہ ago

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

annimated film
ویڈیو2 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

deepica11
ویڈیو2 ہفتے ago

دپیکا پڈوکون کے نام سے ڈش متعارف

nokia mobile
ٹیکنا لوجی2 ہفتے ago

نوکیا کے نئے سمارٹ فون 9 پیورویو کی معلومات لیک

catain marval
ویڈیو2 ہفتے ago

ہالی ووڈ فلم "کیپٹن مارول”کا نیا ٹریلر آگیا

مقبول خبریں