Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

اسلام آباد اورلاہورسمیت مختلف شہروں میں بارش

anees akhtar

Published

on

rain in lahore

 ملک کے اکثر علاقوں میں ٹھنڈ کے ڈیرے ہیں، اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ آباد، مانسہرہ، مظفرآباد اور راولاکوٹ میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ مری اور گلیات میں برفباری نے ایک بار پھر رنگ جما دیا۔

اسلام آباد میں بھی خوب بادل برسے جس سے موسم مزید حسین ہوگیا، بارش کے باعث خنکی بھی بڑھ گئی۔ ایبٹ آباد، مانسہرہ، مظفر آباد اور راولاکوٹ میں بادل چھم چھم کر برسے جس نے سردی مزید بڑھا دی۔ اٹک، رحیم یار خان، بہاولنگر اور کوہلو میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ سکھر سمیت سندھ کے بعض شہروں میں بھی رم جھم ہوئی اور موسم سہانا ہوگیا۔

پہاڑوں پر آسمان سے روئی کے برستے گالوں نے ہر چیز کو دلکش بنا دیا۔ ٹھنڈیانی، ناران، کاغان، وادی نیلم، سکردو، گلگت، ہنزہ، چترال اور سوات میں 
برفباری ہوئی۔ مری اور گلیات میں ایک بار پھر ہونیوالی برفباری نے پارہ گرا دیا، سخت سردی کے باوجود سیاحوں نے خوب موج مستی کی۔

موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، پشاور، مردان، گلگت بلتستان، کشمیر میں چند مقامات پر مزید بارش کا امکان ہے۔ آج سب سے کم درجہ حرارت بگروٹ میں منفی 09 رہا جبکہ سکردو، استور منفی 08، کالام، ہنزہ منفی 06، مالم جبہ منفی 05، پارہ چنار منفی 04، مری 03، گلگت منفی 02، قلات میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 3، لاہور 7، فیصل آباد، 6، ملتان 10، پشاور 4 اور کراچی میں 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان

شہید سہیل شاہد کے اہلخانہ کو ویزہ جاری کر دیا گیا

Rashid Saeed

Published

on

sohail shahid1

سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے پاکستانی سہیل شاہد کے اہل خانہ کو ویزہ جاری کر دیا گیا، ان کی والدہ اور 2 بھائی نیوزی لینڈ جائیں گے۔

شہید سہیل شاہد کے اہل خانہ کو 30 روز کیلئے ویزہ جاری کیا گیا ہے، ان کی غمزدہ والدہ اور دو بھائی پاکستانی وزارت خارجہ کی خصوصی کوششوں پر جاری کئے گئے ویزے پر نیوزی لینڈ جائیں گے جہاں وہ سہیل شاہد کی تدفین میں شرکت کریں گے۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گزشتہ ہفتے مسلح افراد نے نماز جمعہ کے دوران مساجد میں اندھا دھند گولیاں برسا کر 50 نمازیوں کو شہید کر دیا تھا جس کے نتیجے میں 10 پاکستانی بھی جاں بحق ہوئے تھے۔

Continue Reading

پاکستان

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ادھوری خوشخبری سنا دی

Rashid Saeed

Published

on

nawaz sharif

پاکستان سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں نواز شریف کو ادھوری خوشخبری سنا دی ۔

واضح ہو کہ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے لیے عدالت میں سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر نوازشریف کو ضمانت مل بھی جائے تو وہ علاج کے لیے بیرون ملک نہیں جا سکتے جس پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ فی الوقت نواز شریف کو ضمانت کی ضرورت ہے تا کہ وہ رہائی کے بعد اپنے متعلقہ ڈاکٹروں سے فوری اور بہتر علاج کروا سکیں، بیرون ملک جانے کا معاملہ بعد میں دیکھا جا ئے گا۔

Continue Reading

پاکستان

بلاول کیلئے برُی خبر، نیب نے سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

Rashid Saeed

Published

on

bilawal bhutto

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے بُری خبر ، نیب نے سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے ریمارکس میں بلاول بھٹو زرداری کو کرپشن اور بدعنوانی سے بالا تر قرار دیا تھا لیکن احتساب بیورو (نیب) نے انہیں بدھ 20 مارچ کو طلب کر رکھا ہے ۔ 

بلاول بھٹو زرداری نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر سے جیالوں کی اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ واضح ہو کہ جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک رقم کی منتقلی کیس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری ، اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید اور نجی بینک کے سربراہ حسین لوائی کے علاوہ بلاول بھٹو کو بھی نامزد کر رکھا ہے۔ 

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
weena malik
شوبز3 گھنٹے ago

وینا ملک کا جھوٹ پھرپکڑا گیا ، حقیقت سامنے آگئی

sohail shahid1
پاکستان3 گھنٹے ago

شہید سہیل شاہد کے اہلخانہ کو ویزہ جاری کر دیا گیا

nawaz sharif
پاکستان4 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ادھوری خوشخبری سنا دی

bilawal bhutto
پاکستان4 گھنٹے ago

بلاول کیلئے برُی خبر، نیب نے سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں اڑا دیا

black hole
ٹیکنا لوجی4 گھنٹے ago

سائنسدانوں کی حیران کن دریافت، 83 بلیک ہول مگر کہاں؟

e union
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرزکوبند کیوں کیا،رپورٹ آگئی

doctor
پاکستان4 گھنٹے ago

کے پی کے حکومت کا قبائلی ڈاکٹروں کے لیے بڑا اعلان

sheihk rasheed
پاکستان4 گھنٹے ago

شیخ رشید کیخلاف مقدمہ قتل کی درخواست

kaleem imam
پاکستان4 گھنٹے ago

سندھ سرکاراورآئی جی کے اختلافات کا انکشاف

aslam bherwana3
پاکستان4 گھنٹے ago

گرین پاکستان مہم‘ ایگریکس ٹاؤن کوآپریٹو سوسائٹی میں عالی شان تقریب کا انعقاد

imran buzdar
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم عثمان بزدارسے سخت ناراض

pia employes housing society
پاکستان4 گھنٹے ago

پی آئی اے ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں فری آئی اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد

india
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

بھارت: لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا

farah khan salman
شوبز4 گھنٹے ago

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

sohail shahid
پاکستان4 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ میں شہید ہونیوالے سہیل شاہد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

jall band
شوبز23 گھنٹے ago

میوزک بینڈ ’جل‘ ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئی

shain watson
کھیل6 گھنٹے ago

شین واٹسن اکیلے نہیں توپھرکس کے ساتھ پاکستان آئے

hassan niazi
شوبز23 گھنٹے ago

حسن نیازی بھارتی پائلٹ کا کردارنبھانے پر بول پڑے

شوبز12 گھنٹے ago

پہلی جھلک منظرعام پر

jutintrodo
انٹرنیشنل14 گھنٹے ago

بس بہت ہو چکا، دنیا میں فساد کے لیے کوئی جگہ نہیں

شوبز13 گھنٹے ago

’’جنون عشق‘‘ کو نمائش کی اجازت

nawaz sharif1
پاکستان23 گھنٹے ago

نوازشریف کواپنے گھرفون کرنے کا اختیارحاصل

شوبز12 گھنٹے ago

اذان سمیع نے ماہرہ خان کے لئے ایسا کام کردیا کہ۔۔۔

Federal cabinet meeting
پاکستان7 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس، وزارتوں اور سینئر حکام کو زور دار دھچکا

farah khan salman
شوبز4 گھنٹے ago

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

imran khan
کھیل23 گھنٹے ago

عمران خان کی افغانستان کوپہلا ٹیسٹ میچ جیتنے پرمبارکباد

kashmala tariq
پاکستان6 گھنٹے ago

کشمالہ طارق نے ہراسگی کا الزام لگا دیا مگرکس پر

weena malik
شوبز3 گھنٹے ago

وینا ملک کا جھوٹ پھرپکڑا گیا ، حقیقت سامنے آگئی

prime ministre of newzeland
انٹرنیشنل9 گھنٹے ago

کیویز وزیراعظم نے مسجد میں فائرنگ کرنیوالے کو کیا قرار دیدیا‘ جانئے

air india
پاکستان9 گھنٹے ago

پاکستان سے دشمنی بھارت کو مہنگی پڑ گئی

مقبول خبریں