خدمت کا نتیجہ ہم آج بھگت رہے ہیں; بلاول بھٹو

blawal bhotto
Avatar WebDesk 2 , جنوری 12, 2019

بلاول بھٹو کا کہنا ہے وفاقی حکومت میرٹ پر ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتی، پیپلزپارٹی نے ملک کو آئین دیا، وفاقی حکومت ہمارے خلاف سازشیں کر رہی ہے، حکومت سوچ رہی ہے 18 ویں ترمیم ختم کر کے انہیں فائدہ ہوگا۔

 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کی خدمت کا نتیجہ ہم آج بھگت رہے ہیں، پی ٹی آئی کو حکومت صرف دھاندلی کی وجہ سے ملی، وہ ہم سے شفاف اور آزادانہ الیکشن نہیں جیت سکتے، وہ کام اور خدمت میں ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کرکٹ میں امپائر کی انگلی، سیاست میں عوام کی مرضی چلتی ہے، سندھ کے عوام کو پیپلزپارٹی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے، یہاں کے عوام سے سوتیلہ سلوک کیا جا رہا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.