Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

نوازشریف کوانتقام کا نشانہ بنانا ناقابل قبول

anees akhtar

Published

on

farooq haider

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کے تین دفعہ منتخب وزیراعظم اورکروڑوں عوام کے مسلمہ قائد ہیں، انہیں انتقام کا نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔

نواز شریف کی خرابی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر  نے کہا کہ جیل حکام سابق وزیراعظم کو فوری ریلیف فراہم کریں،کشمیریوں کو نواز شریف کی صحت سے متعلق خبروں پر سخت تشویش ہے، ان کی صحت پہلے ہی ٹھیک نہیں، نواز شریف تک ڈاکٹروں کو فوری رسائی دی جائے،نوازشریف نے آزادکشمیرکے شہریوں پرجواحسانات کیے انہیں کبھی نہیں بھولیں گے ۔

راجہ فاروق حیدرخان نے کہا کہ یہ امر انتہائی افسوسناک اورقابل مذمت ہے کہ انہیں ذاتی معالج تک رسائی نہیں دی جارہی، نواز شریف اس ملک کے مسلمہ لیڈر ہیں،محسن پاکستان نواز شریف کو بہترین طبی سہولتوں کی عدم فراہمی افسوسناک ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ حالات خواہ جیسے بھی ہوں وہ اوران کی جماعت اپنے قائد کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے، احسان فراموشی ہمارے خون میں نہیں،نوازشریف نے بطوروزیراعظم ستر سالوں میں پہلی بار آزادکشمیر کا ترقیاتی بجٹ دوگنا کیا ، وہ واحد وزیراعظم تھے جنہوں نے آزادکشمیر کےسب سے زیادہ دورے کیے

پاکستان

ساہیوال سانحہ میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

anees akhtar

Published

on

nmaz e janaza

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مشکوک مقابلے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

جاں بحق افراد کی میتیں لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو ان کے گھر پہنچیں تو علاقے میں کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشکبار تھی۔ جاں بحق افراد کی نماز جنازہ فیروزپور روڈ پر شنگھائی پل کے قریب ادا کی گئی۔ اس موقع پر سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر راستوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی۔

فیروزپور روڈ چونگی امرسدھو کے پاس دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو متبادل راستے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Continue Reading

پاکستان

ساہیوال واقعہ: قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

anees akhtar

Published

on

national assambli

مسلم لیگ ن نے ساہیوال میں پیش آنے والے واقعہ پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک التوا جمع کرادی۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک التوا پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب اور ایاز صادق کے دستخط موجود ہیں۔

تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ ساہیوال میں نہتے شہریوں کا بچوں کے سامنے پولیس فائرنگ سے قتل فوری، عوامی نوعیت کا اہم ترین مسئلہ ہے، اس واقعے پر ایوان میں بحث کرائی جائے اور حکومت سے جواب طلب کیا جائے۔

تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ حکومت سے جواب طلب کیا جائے کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے بنیادی انسانی، قانونی حق میں کیوں ناکامی ہوئی۔

اس کے علاوہ ن لیگ نے قومی اسمبلی کے رولز آف بزنس کے قاعدہ 110کے تحت اس مسئلےکو ایوان میں فوری زیر بحث لانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔


Continue Reading

پاکستان

پاکستان کیساتھ مشترکہ ملٹری آپریشن گیم چینجر

anees akhtar

Published

on

lindy graham

 امریکی سینیٹر  لنذے گراہم نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے عمل کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے 18 ماہ میں وہ کام کردیا جو امریکا کی 18 سال سے خواہش تھی۔

پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی سینیٹر لنذے گراہم نے وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کیساتھ مشترکہ ملٹری آپریشن گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے، طالبان مذاکرات کے حوالے سے پاکستان موثر کردار ادا کر سکتا ہے، پاکستانی وزیراعظم ، افغان صدر اور امریکی صدر کو ملنے کی ضرورت ہے۔

لنذے گراہم نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مفاہمت کے بعد بھی ہمارا تعلق پاکستان کیساتھ رہے گا، طالبان کا طاقت کے زریعے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنا کسی کے مفاد میں نہیں، ہم افغانستان کو نہیں کھو سکتے، ہم نہیں چاہتے کہ افغانستان دوبارہ شدت پسندوں کے ہاتھوں میں چلا جائے، ہم افغانستان سے دور نہیں جا سکتے یہاں بہت کچھ کرنا ہے۔

لنذے گراہم کا کہنا تھا کہ پاکستانی سرحد کے اطراف فینسنگ (باڑ لگانا) ایک اچھا اقدام ہے، قبائلی علاقوں میں پاک آرمی کی خدمات قابل ستائش ہیں، پاک فوج نے 18 ماہ میں وہ کام کردیا جو امریکا کی 18 سال سے خواہش تھی، پاکستان کے پاس سرحد محفوظ کرنے کی حکمت عملی ہے کاش ایسا افغانستان میں بھی ہوتا، جنوبی اور شمالی وزیرستان میں بہتری آئی ہے۔

امریکی سینیٹر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ لو اور دو کے اصول کے تحت تعلقات غلط ہیں، ہم برطانیہ کو یہ نہیں کہتے ہم آپ کی مدد کریں گے لیکن جوابی طور پر آپ ہمیں کچھ دیں، یہی پارٹنر شپ ہم پاکستان کیساتھ رکھنا چاہتے ہیں جس میں لین دین نہ ہو،امریکا کی یہ غلطی ہے کہ پاکستان کے لیے پالیسی بار بار تبدیل کرتے رہے۔

لنذے گراہم نے پاک فوج کو دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حالات مستحکم پاکستان ہماری بھی مفاد میں ہے، جنرل باجوہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں سنجیدہ ہیں، وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں امریکا کو پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کا اچھا موقع ہے، عبوری سے اسٹریٹجک تعلقات کی طرف جانا ہوگا، آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستانی معیشت بہتر ہوگی۔

Continue Reading
Advertisement
nmaz e janaza
پاکستان30 منٹ ago

ساہیوال سانحہ میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا

national assambli
پاکستان35 منٹ ago

ساہیوال واقعہ: قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

waseem akram
کھیل57 منٹ ago

وسیم اکرم کا بطورممبرکرکٹ کمیٹی معاوضہ لینے سے انکار

chad israil
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

اسرائیل اورچاڈ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

lindy graham
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان کیساتھ مشترکہ ملٹری آپریشن گیم چینجر

kh asif
پاکستان1 گھنٹہ ago

چوہدری نثارکی واپسی کا فیصلہ قیادت کرے گی۔خواجہ آصف

alima imran1
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم اورعلیمہ خان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

fazal ur rehman
پاکستان2 گھنٹے ago

حکمرانوں نے پولیس کو’’غنڈہ فورس‘‘ بنادیا،فضل الرحمان

army chief
پاکستان2 گھنٹے ago

مشکلات کے باوجودامن کیلئے بھرپورکردار ادا کیا : آرمی چیف

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

chinese president meet coas qamar javed bajwa
پاکستان3 گھنٹے ago

افغانستان پر پاکستان کی نئی پالیسی۔۔چین شدید ناراض

imran khan with usman buzdaar
پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےاستعفیٰ مانگ لیا۔۔۔بریکنگ نیوز

hamid mir1
پاکستان4 گھنٹے ago

حامد میروزیراعلیٰ کے ہاتھ میں گلدستہ دیکھ کرآگ بگولا

raja basharat
پاکستان4 گھنٹے ago

متاثرہ فیملی کیلئے دو کروڑ روپے امداد کا اعلان

daal rice
صحت4 گھنٹے ago

دال چاول سے دنیا کو بچایا جاسکتا ہے؟

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

khashkanji m salman
انٹرنیشنل24 گھنٹے ago

امریکا نے سعودی ولی عہد کو خاشقجی کا قاتل قرار دیدیا

facebook
ٹیکنا لوجی24 گھنٹے ago

فیس بک میسینجر میں خاموشی سے بڑی تبدیلی

chinese president meet coas qamar javed bajwa
پاکستان3 گھنٹے ago

افغانستان پر پاکستان کی نئی پالیسی۔۔چین شدید ناراض

hamid mir1
پاکستان4 گھنٹے ago

حامد میروزیراعلیٰ کے ہاتھ میں گلدستہ دیکھ کرآگ بگولا

killd
پاکستان8 گھنٹے ago

ساہیوال مقابلہ؛ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

supe
صحت7 گھنٹے ago

ہڈیوں کا شوربہ موٹاپے اورامراض قلب میں مفید

fwad khan
کھیل7 گھنٹے ago

پی ایس ایل 4؛شائقین نےفواد خان کا گانا مسترد کردیا

pakistan vs south afriqa 1st one day
کھیل19 گھنٹے ago

پاکستان نے پہلا ون ڈے 5 وکٹوں سے جیت لیا

shahis khaqan abasi
پاکستان5 گھنٹے ago

مسلم لیگ (ن) نے بھی فوجی عدالتوں کی مخالفت کردی

deepica ranveer
شوبز6 گھنٹے ago

دپیکا سے شادی بہت پہلے کرچکاتھا، رنویر سنگھ

pujab police
پاکستان6 گھنٹے ago

گاڑی کالعدم تنظیم کے زیراستعمال رہی، سی ٹی ڈی کا ایک اور مؤقف

ch sarwar
پاکستان5 گھنٹے ago

ساہیوال جیسے واقعات پوری دنیا میں ہوتے ہیں، گورنرپنجاب

imran khan with usman buzdaar
پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سےاستعفیٰ مانگ لیا۔۔۔بریکنگ نیوز

sh rasheed
پاکستان6 گھنٹے ago

ساہیوال واقعے کی جتنی مزاحمت کی جائے کم ہے

niha saharma1
شوبز2 گھنٹے ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز1 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو1 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز1 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز3 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو3 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو3 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز4 دن ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

bharat
ویڈیو4 دن ago

سلمان خان کی "بھارت” کی دھواں دھار جھلک

ek ladki ko dekha
شوبز5 دن ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو5 دن ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز5 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو6 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو1 ہفتہ ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو1 ہفتہ ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

مقبول خبریں