دورہ قطر کا شیڈول فائنل، 22 جنوری کو روانہ ہونگے

imran khan1
Avatar WebDesk 1 , جنوری 12, 2019

وزیراعظم عمران کے دورہ قطر کا شیڈول فائنل ہو گیا۔ وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر 22 جنوری کو دوحا جائیں گے اور پاکستانیوں کو قطر بھیجنے کے معاملہ پر بھی بات کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیراعظم عمران خان کو دورہ قطر کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان امیر قطر سمیت اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں پاک قطر تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیر اعظم قطری قیادت کے ساتھ ایل این جی کی درآمد اور افرادی قوت کی برآمدگی کے معاملے پر بھی گفتگو کریں گے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.