Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

سردی برقرار، شدید دھند، موٹروے بند

anees akhtar

Published

on

fough

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ہے، میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں آئے، ملتان سے خانیوال، پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ اور پشاور سے رشکئی تک موٹروے ٹریفک کیلئے بند رہی۔ برفباری کے باعث، مری، گلیات، ایبٹ آباد جانے والے راستے بلاک ہو گئے، آج سب سے کم پارہ سکردو میں منفی آٹھ ریکارڈ کیا گیا۔

ہرطرف سردی ہی سردی، میدانی علاقے دھند میں دھندلائے رہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہا۔ چیچہ وطنی، میاں چنوں، لودھراں، مسافر خانہ، بہاولپور، رحیم یار خان اور صادق آباد کے علاقے دھند میں غائب رہے۔

ملتان سے خانیوال، پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ اور پشاور سے رشکئی تک موٹر وے ٹریفک کیلئے بند رہی۔ ترجمان موٹر وے کی جانب سے شہریوں کو فوگ لائٹس استعمال کرنے اور غیر ضروری سفر سے گزیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی۔

ادھر پہاڑوں پر برف، سفیدی ہی سفیدی چھائی ہے، ناران، کاغان، سوات، سکردو، لوئر دیر اور مری میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، چھٹی کے دن سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا۔

موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ آج کم سے کم درجہ حرارت، اسکردو اور گوپس میں منفی 08 رہا جبکہ استور منفی 06، کالام، مالم جبہ، منفی05، ہنزہ منفی 04، قلات منفی 03 اور مری میں منفی 02 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 8،لاہور سات، فیصل آباد، 9، ملتان سات، پشاور 4 اور کراچی میں پندرہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان

عہدے کاچارج سنبھال لیا

Published

on

نامور سکالر اور پروفیسرڈاکٹرمیاں حنان احمدنے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے سکول آف میڈیااینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز کے ڈین کی حیثیت سے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا۔ ڈاکٹر حنان احمد نے یوسی پی میڈیا سکول کے مختلف شعبوں،ٹی وی پروڈکشن ہاؤس،ایف ایم ریڈیو اور این ایل ای لیب کا دورہ کیا۔ انہوں نے فیکلٹی ممبران اورسٹاف سے ملاقاتیں کیں اور اہم تعلیمی و تربیتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ڈاکٹر حنان احمد نے سکول آف میڈیا میں جدید تعلیمی کورسزاور عملی ٹریننگ پروگرامز متعارف کروانے کے عز م کااظہار کیا۔پروفیسرڈاکٹر حنان احمد”کمیونیکیشن اینڈ کلچر "میں کینیڈا سے پی ایچ ڈی ہیں ۔ ملکی وبین الاقوامی سطح پرمعروف تعلیمی اداروں میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور امیریکن اسٹڈیز، انٹرنیشنل ریلیشنزاور دفاعی امورمیں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ڈاکٹر حنان احمد متعددعالمی کا نفرنسزمیں پاکستان کی نمائندگی کے علاوہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی مختلف کمیٹیوں کے ممبر بھی رہ چکے ہیں۔

Continue Reading

پاکستان

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

Rashid Saeed

Published

on

khawaja saad rafique

اسلام آباد احتساب عدالت نے سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع کر دی، جج محمد بشیر نے استفسار کیا کب تک قومی اسمبلی کا اجلاس چلے گا ؟آذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سعد رفیق کے راہداری ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔ جج محمد بشیر نے استفسار کیا کب تک قومی اسمبلی کا اجلاس چلے گا ؟ جس پر سعد رفیق نے کہا اجلاس 25 یا 26 تاریخ تک چلے گا، منی بجٹ 23 تاریخ کو آ رہا ہے اجلاس آگے چلے گا۔ جج محمد بشیر نے کہا پتہ کر کے بتا سکتے ہیں اجلاس کب تک چلے گا ؟ سعد رفیق نے کہا یہ تو سپیکر بھی نہیں بتا سکتے کہ کب تک چلے گا۔

Continue Reading

پاکستان

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

Rashid Saeed

Published

on

superem court

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔ سندھ حکومت نے صوبائی اختیارات سے متعلق درخواست دائر کی تھی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی آئی اے پائلٹس کی پینشن میں اضافے سے متعلق درخواست مسترد کر دی اور عدالت نے ملک بھر میں بڑھتی آلودگی سے متعلق کیس بھی نمٹا دیا۔

کرسچین میرج رجسٹریشن کیس میں عدالت نے فیصلہ سنایا کہ یونین کونسلز مسیحی افراد کی شادیاں رجسٹرکریں، نادرا میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کرے، حکومت پنجاب اس حوالے سے قانونی اقدامات کرے۔ اورنج لائن ٹرین کیس میں ٹھیکیداروں نے بینک گارنٹیز جمع کرا دیں۔ چیف جسٹس نے ایل ڈی اے بورڈ میں پراپرٹی ڈیلرز کو شامل کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ٹھیکیداروں کو پیسے ادا کئے جائیں، اگر کام ٹھیک نہیں ہو گا تو ان کو پکڑ کر پیسے واپس لیں گے۔

Continue Reading
Advertisement
پاکستان3 منٹ ago

عہدے کاچارج سنبھال لیا

شوبز6 منٹ ago

’فراڈ سیاں‘۔۔۔۔ ا جازت مل گئی

khawaja saad rafique
پاکستان11 منٹ ago

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

superem court
پاکستان11 منٹ ago

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

PIA
پاکستان22 منٹ ago

فضاؤں میں بھی تبدیلی ‘ پروازوں میں موسیقی ختم

mazher abbas raan
پاکستان23 منٹ ago

رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

shah mehmood
پاکستان26 منٹ ago

چیف جسٹس نے بلاول بھٹوکا نام نکالنے کا حکم نہیں دیا

ahkter mangel
پاکستان30 منٹ ago

اختر مینگل بھی حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

pak cricket
کھیل31 منٹ ago

قومی کرکٹ ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

Farmers negotiate negotiations
پاکستان32 منٹ ago

دھرنا کامیاب، آلوایکسپورٹ کی منظوری مل گئی

youtube
ٹیکنا لوجی35 منٹ ago

یوٹیوب پرتکلیف دہ مواد پرپابندی کا اعلان

murad ali shah
پاکستان44 منٹ ago

پانی ہی نہیں توڈیمزکہاں سے بھریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

opration
پاکستان48 منٹ ago

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک

IMF building
پاکستان50 منٹ ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کا طریقہ اختیار کر لیا

bilawal house
پاکستان51 منٹ ago

بلاول ہاؤس کے نوکر بھی ارب پتی ، سنسنی خیز انکشاف

imran khan and muhammad bin salman
پاکستان22 گھنٹے ago

سعودی مداخلت پر سی پیک میں تبدیلیوں کا فیصلہ

nich peryanca
شوبز23 گھنٹے ago

پریانکا نے امریکا میں 65 لاکھ ڈالر کا بنگلہ خرید لیا

army chief and shahbaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف رابطے، ن لیگ فوجی عدالتوں پر رضا مند

meera
شوبز19 گھنٹے ago

میرا نے انگلش کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیدیا

jahangir tareen
پاکستان20 گھنٹے ago

جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری

rana sana ulah
پاکستان19 گھنٹے ago

تحریک عدم اعتماد :رانا ثناءاللہ نے بڑا اعلان کردیا

qamar zaman kaira
پاکستان20 گھنٹے ago

وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا؛ کائرہ

fwad ch
پاکستان19 گھنٹے ago

سیاسی ہلچل، فواد چوہدری کا ایم کیو ایم سے رابطہ

khawaja salman rafique
پاکستان23 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کی تاریخ تبدیل، پروڈکشن آرڈر جاری

ghulam serwar khan
پاکستان23 گھنٹے ago

نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، درخواست دائر

whattsapps
ٹیکنا لوجی20 گھنٹے ago

واٹس ایپ کی غلطی، صارفین کو بڑے نقصان کا سامنا

hassan nisar
پاکستان20 گھنٹے ago

حسن نثار نے سندھ حکومت گرانے کی مخالفت کردی

پاکستان5 گھنٹے ago

سالانہ 36 ارب خسارے کا سامنا

yellow jekits
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

پیلی جیکٹس مظاہروں پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

katarpur border
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

حکومت پاسپورٹ کی شرط ختم کرے،بھارتی وزیراعلیٰ

ek ladki ko dekha
شوبز20 گھنٹے ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو21 گھنٹے ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز1 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو2 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو4 دن ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو4 دن ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

cheat indea1
ویڈیو6 دن ago

فلم ’چیٹ انڈیا‘ پرسنسرکی قینچی چل گئی

coffe with karan
ویڈیو7 دن ago

خواتین سے متعلق ریمارکس پربھارتی کرکٹرزکوشوکازنوٹس

captain marval pic
ویڈیو1 ہفتہ ago

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

deepica ranveer3
ویڈیو1 ہفتہ ago

دپیکا نے شادی کے بعد آفیشل ویب سائٹ لاؤنچ کردی

katreena salman
ویڈیو1 ہفتہ ago

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

annimated film
ویڈیو2 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

deepica11
ویڈیو2 ہفتے ago

دپیکا پڈوکون کے نام سے ڈش متعارف

nokia mobile
ٹیکنا لوجی2 ہفتے ago

نوکیا کے نئے سمارٹ فون 9 پیورویو کی معلومات لیک

catain marval
ویڈیو2 ہفتے ago

ہالی ووڈ فلم "کیپٹن مارول”کا نیا ٹریلر آگیا

مقبول خبریں