گلشن اقبال پارک سے5 سالہ بچہ اغوا

لاہور میں واقع گلشن اقبال پارک سے ایک 5 سالہ بچے کو نامعلوم برقع پوش خاتون نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

5 سالہ سعد اپنی فیملی کے ساتھ پارک آیا تھا اور جھولے لیتے ہوئے اہلخانہ سے بچھڑ گیا تھا۔پولیس نے بچے کے اغوا کا مقدمہ اس کے والد فہد امان کی مدعیت میں درج کر لیا۔