Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ

Published

on

بلوچستان اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر اعظم خان موسیٰ خیل کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر بلوچستان اسمبلی میں پولنگ کا عمل شام 4 بجے تک جاری رہے گا جب کہ اراکین اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان ریٹرننگ افسر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
رکن اسمبلی مٹھا خان کاکڑ نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا جب کہ نوابزادہ گہرام بگٹی، اصغر خان ترین اور یونس زہری نے بھی اپنے ووٹ کاسٹ کر دیے۔

صوبائی اسمبلی کے کل اراکین کی تعداد 65 ہے جس میں سب سے زیادہ 23 اراکین بلوچستان عوامی پارٹی کے ہیں جب کہ تحریک انصاف کے 7، عوامی نیشنل پارٹی کے 4، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے 3، ہزادہ ڈیموکریٹک پارٹی کے 2 اور جے ڈبلیو پی کا ایک رکن اسمبلی شامل ہے۔

پاکستان

عمران خان کا راحیل شریف کو این او سی کا نیا تحفہ

anees akhtar

Published

on

) سپہ سالار اسلامی اتحادی فوج راحیل شریف کو وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر این او سی جاری کر دیا گیا، پاکستان کے سابق آرمی چیف کو 8 روز قبل ہی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نیا این او سی جاری کر دیا گیا تھا اور یہ این او سی سپریم کورٹ میں جمع بھی کروا دیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق فخر پاکستان، سابق آرمی چیف راحیل شریف کو اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ برقرار رکھنے کیلئے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان کے سابق سپہ سالار راحیل شریف کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور عوام کی رائے میں راحیل شریف کا اسلامی اتحادی فوج کا سربراہ ہونا پاکستان کیلئے فخر کا باعث ہے۔ یہ راحیل شریف ہی تھے جن کی کاوشوں سے پاکستان میں دہشت گردی کے ناسور پر بہت حد تک قابو پایا گیا۔ جبکہ بین الاقوامی سطح پر راحیل شریف کی خصوصی کاوشوں کے باعث ہی اسلامی ممالک دہشت گردی کیخلاف مشترکہ اتحاد بنانے پر راضی ہوئے۔

Continue Reading

پاکستان

عہدے کاچارج سنبھال لیا

Published

on

نامور سکالر اور پروفیسرڈاکٹرمیاں حنان احمدنے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے سکول آف میڈیااینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز کے ڈین کی حیثیت سے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا۔ ڈاکٹر حنان احمد نے یوسی پی میڈیا سکول کے مختلف شعبوں،ٹی وی پروڈکشن ہاؤس،ایف ایم ریڈیو اور این ایل ای لیب کا دورہ کیا۔ انہوں نے فیکلٹی ممبران اورسٹاف سے ملاقاتیں کیں اور اہم تعلیمی و تربیتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ڈاکٹر حنان احمد نے سکول آف میڈیا میں جدید تعلیمی کورسزاور عملی ٹریننگ پروگرامز متعارف کروانے کے عز م کااظہار کیا۔پروفیسرڈاکٹر حنان احمد”کمیونیکیشن اینڈ کلچر "میں کینیڈا سے پی ایچ ڈی ہیں ۔ ملکی وبین الاقوامی سطح پرمعروف تعلیمی اداروں میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور امیریکن اسٹڈیز، انٹرنیشنل ریلیشنزاور دفاعی امورمیں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ڈاکٹر حنان احمد متعددعالمی کا نفرنسزمیں پاکستان کی نمائندگی کے علاوہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی مختلف کمیٹیوں کے ممبر بھی رہ چکے ہیں۔

Continue Reading

پاکستان

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

Rashid Saeed

Published

on

khawaja saad rafique

اسلام آباد احتساب عدالت نے سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع کر دی، جج محمد بشیر نے استفسار کیا کب تک قومی اسمبلی کا اجلاس چلے گا ؟آذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سعد رفیق کے راہداری ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔ جج محمد بشیر نے استفسار کیا کب تک قومی اسمبلی کا اجلاس چلے گا ؟ جس پر سعد رفیق نے کہا اجلاس 25 یا 26 تاریخ تک چلے گا، منی بجٹ 23 تاریخ کو آ رہا ہے اجلاس آگے چلے گا۔ جج محمد بشیر نے کہا پتہ کر کے بتا سکتے ہیں اجلاس کب تک چلے گا ؟ سعد رفیق نے کہا یہ تو سپیکر بھی نہیں بتا سکتے کہ کب تک چلے گا۔

Continue Reading
Advertisement
پاکستان1 منٹ ago

عمران خان کا راحیل شریف کو این او سی کا نیا تحفہ

پاکستان4 منٹ ago

عہدے کاچارج سنبھال لیا

شوبز8 منٹ ago

’فراڈ سیاں‘۔۔۔۔ ا جازت مل گئی

khawaja saad rafique
پاکستان13 منٹ ago

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

superem court
پاکستان13 منٹ ago

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

PIA
پاکستان23 منٹ ago

فضاؤں میں بھی تبدیلی ‘ پروازوں میں موسیقی ختم

mazher abbas raan
پاکستان24 منٹ ago

رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

shah mehmood
پاکستان27 منٹ ago

چیف جسٹس نے بلاول بھٹوکا نام نکالنے کا حکم نہیں دیا

ahkter mangel
پاکستان31 منٹ ago

اختر مینگل بھی حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

pak cricket
کھیل32 منٹ ago

قومی کرکٹ ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

Farmers negotiate negotiations
پاکستان33 منٹ ago

دھرنا کامیاب، آلوایکسپورٹ کی منظوری مل گئی

youtube
ٹیکنا لوجی36 منٹ ago

یوٹیوب پرتکلیف دہ مواد پرپابندی کا اعلان

murad ali shah
پاکستان45 منٹ ago

پانی ہی نہیں توڈیمزکہاں سے بھریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

opration
پاکستان49 منٹ ago

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک

IMF building
پاکستان52 منٹ ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کا طریقہ اختیار کر لیا

imran khan and muhammad bin salman
پاکستان22 گھنٹے ago

سعودی مداخلت پر سی پیک میں تبدیلیوں کا فیصلہ

nich peryanca
شوبز23 گھنٹے ago

پریانکا نے امریکا میں 65 لاکھ ڈالر کا بنگلہ خرید لیا

army chief and shahbaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف رابطے، ن لیگ فوجی عدالتوں پر رضا مند

rana sana ulah
پاکستان19 گھنٹے ago

تحریک عدم اعتماد :رانا ثناءاللہ نے بڑا اعلان کردیا

meera
شوبز20 گھنٹے ago

میرا نے انگلش کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیدیا

jahangir tareen
پاکستان20 گھنٹے ago

جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری

qamar zaman kaira
پاکستان20 گھنٹے ago

وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا؛ کائرہ

fwad ch
پاکستان19 گھنٹے ago

سیاسی ہلچل، فواد چوہدری کا ایم کیو ایم سے رابطہ

khawaja salman rafique
پاکستان23 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کی تاریخ تبدیل، پروڈکشن آرڈر جاری

hassan nisar
پاکستان20 گھنٹے ago

حسن نثار نے سندھ حکومت گرانے کی مخالفت کردی

ghulam serwar khan
پاکستان23 گھنٹے ago

نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، درخواست دائر

whattsapps
ٹیکنا لوجی20 گھنٹے ago

واٹس ایپ کی غلطی، صارفین کو بڑے نقصان کا سامنا

katarpur border
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

حکومت پاسپورٹ کی شرط ختم کرے،بھارتی وزیراعلیٰ

پاکستان5 گھنٹے ago

سالانہ 36 ارب خسارے کا سامنا

yellow jekits
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

پیلی جیکٹس مظاہروں پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

ek ladki ko dekha
شوبز20 گھنٹے ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو21 گھنٹے ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز1 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو2 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو4 دن ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو4 دن ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

cheat indea1
ویڈیو6 دن ago

فلم ’چیٹ انڈیا‘ پرسنسرکی قینچی چل گئی

coffe with karan
ویڈیو7 دن ago

خواتین سے متعلق ریمارکس پربھارتی کرکٹرزکوشوکازنوٹس

captain marval pic
ویڈیو1 ہفتہ ago

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

deepica ranveer3
ویڈیو1 ہفتہ ago

دپیکا نے شادی کے بعد آفیشل ویب سائٹ لاؤنچ کردی

katreena salman
ویڈیو1 ہفتہ ago

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

annimated film
ویڈیو2 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

deepica11
ویڈیو2 ہفتے ago

دپیکا پڈوکون کے نام سے ڈش متعارف

nokia mobile
ٹیکنا لوجی2 ہفتے ago

نوکیا کے نئے سمارٹ فون 9 پیورویو کی معلومات لیک

catain marval
ویڈیو2 ہفتے ago

ہالی ووڈ فلم "کیپٹن مارول”کا نیا ٹریلر آگیا

مقبول خبریں