پی ایس ایل ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کل ہوگی

p s l trophy
Avatar WebDesk 2 , مارچ 15, 2019

پی ایس ایل فور کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کل بروز ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگی۔

فائنل سے ایک روز قبل  حنیف محمد ہائی پر فارمنس اکیڈمی پر کورئیر سروس کی جانب سےصبح 11 بجے تقریب میں ٹرافی پی سی بی کے حوالے کی جائے گی،بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان ٹرافی وصول کریں گے۔

اس سے پہلےکراچی پہنچنے والی ٹرافی کو کورئیر کمپنی جلوس کی صورت میں ٹرافی اسٹیڈیم پہنچائے گی، کورئیر ادارہ کے مرکزی دفتر سے ٹرافی دس بجے صبح اسٹیڈیم روانہ ہوگی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.