یونائیٹڈ کی زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

deren sami
Avatar WebDesk 2 , مارچ 15, 2019

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے الیمینیٹر – 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فلیڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں کوالیفائی کر جائے گی جہاں اس کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.