پی ایس ایل فائنل کے نام پرعوام کولوٹنے کا سلسلہ جاری

qutta zalmi
Avatar WebDesk 2 , مارچ 16, 2019

پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے فائنل معرکے سے پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے ٹکٹس بلیک کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

پی ایس ایل فائنل میچ کے نام پر سوشل میڈیا پر عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹس سوشل میڈیا پر بلیک ہونے لگی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کی ٹکٹس انتہائی مہنگے داموں فروخت کی جارہی ہیں۔ ایک ہزار روپے کی ٹکٹ کے 3 ہزار روپے تک وصول کیے جارہے ہیں۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل کا فائنل معرکہ اتوار کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی کے ساتھ ٹکرائے گی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.