Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کھیل

شعیب اختر کی ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی

WebDesk 1

Published

on

shoaib akhter

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔ 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ ہیلو! 14 فروری کی تاریخ ہوگی، اپنے کیلنڈرز پر مارک کرلیں، میں بھی آرہا ہوں اس بار لیگ کھیلنے، آخر ان بچوں کو بھی تو پتہ چلے کہ تیزی ہوتی کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے مزید کہا کہ آج کل کے جو بچے ہیں انہیں لگتا ہے کہ انہیں بہت کچھ آتا ہے، اور انہیں یہ بھی لگتا ہے کہ وہ میری تیزی کو چیلنج بھی کرسکتے ہیں۔ ویڈیو بیان میں انہوں ںے یہ بھی کہا کہ ‘بچوں میں واپس آرہا ہوں، اور یہ میں تمہیں دکھاؤں گا کہ تیزی ہوتی کیا ہے، میں بھی اب لیگ کھیلوں گا اور تمہیں بتاؤں گا کہ تیزی کیا چیز ہے۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ یہ میرا اعلان ہے اور اب تم بچ کر رہنا۔ ویڈیو میں شعیب اختر نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ آیا پاکستان سپر لیگ کھیلنے کی بات کررہے ہیں یا کوئی اور لیگ اور بچوں سے ان کی مراد پاکستان کرکٹ کی موجودہ ٹیم ہے یا کوئی اور البتہ 14 فروری سے پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن دبئی میں شروع ہورہا ہے اور ممکن ہے کہ شعیب اختر کا پیغام اسی تناظر میں ہے۔

کھیل

دورہ انگلینڈ کیلیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل

WebDesk 2

Published

on

yasar shah

دورہ انگلینڈ کے لیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کردیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی انگلیںڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لیگ اسپنر کو دورہ انگلیںڈ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے اور وہ 23 اپریل کو انگلینڈ جائیں گے۔

واضح رہے یاسر شاہ کو شاداب خان کی میڈیکل رپورٹس مثبت آنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے تاہم ورلڈکپ اسکواڈ میں ان کی شمولیت کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Continue Reading

کھیل

امریکی باکسرنےعامرخان کے خلاف فائٹ جیت لی

WebDesk 2

Published

on

amir,croford

 امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے خلاف ‘ویلٹر ویٹ’ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔

فائٹ کے پہلے راؤنڈ کا آغاز کرافورڈ کے جارحانہ مکوں کی بارش سے ہوا اور انہوں نے 8-10 کی برتری حاصل کی جب کہ دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر کرافورڈ نے باکسر عامر پر 9-10 کی برتری حاصل کی۔ 

تیسرے راؤنڈ میں باکسر عامر خان نے بہترین فائٹ کی اور رنگ میں ایک بار پھر واپسی کرتے ہوئے 9-10 کی برتری حاصل کی۔

تیسرے راؤنڈ میں باکسر عامر خان نے بہترین فائٹ کی اور رنگ میں ایک بار پھر واپسی کرتے ہوئے 9-10 کی برتری حاصل کی۔

بعدازاں کرافورڈ نے عامر خان کے خلاف پانچویں راؤنڈ میں شاندار فائٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائٹ کا اختتام 46-48 کی برتری سے کیا۔

کرافورڈ اور عامر خان کے درمیان فائٹ چھٹے راؤنڈ میں ختم ہوئی جس میں کرافورڈ نے عامر خان کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کیا  اور یوں اپنے کیرئیر کی 35ویں فتح حاصل کی۔

فائٹ جیتنے کے بعد کرافورڈ نے آئی بی ایف کے ویلٹر ویٹ چیمپین ایرل اسپینس کو چیلنج کردیا اور کہا کہ اگر وہ لڑنا چاہتے ہیں تو میں تیار ہوں۔

دوسری جانب باکسر عامر خان نے اپنے مداحوں سے معذرت کی اور بتایا کہ ‘فائٹ دلچسپ رہی لیکن انہیں پیٹ اور بیلٹ کے نیچے مکے لگے جس سے کافی درد ہوا’۔ 

Continue Reading

کھیل

شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں

WebDesk 2

Published

on

shadab khan

 پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ روانگی سے قبل شاداب خان کی عدم دستیابی کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ میں وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے جس کے پیش نظر ڈاکٹروں نے انہیں 4 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ دورہ انگلینڈ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

انضمام الحق نے کہا کہ شاداب خان ہمارے اہم کھلاڑی ہیں، امید ہے ورلڈ کپ سے پہلے صحتیاب ہوجائیں گے اور وہ ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ شاداب خان کا علاج انگلینڈ میں کرایا جائے گا اور ان کے متبادل کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق شاداب خان کا دوبارہ ٹیسٹ کرایا جا رہا ہے، اگر رپورٹ درست نہ آئی تو ان کی ورلڈ کپ میں شمولیت مشکوک ہو جائے گی۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
tererist
پاکستان9 گھنٹے ago

دہشتگرد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے لگے

fishers1
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیررہا کردیئے

imran khan
پاکستان11 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

ayub khan
پاکستان11 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

rain
پاکستان12 گھنٹے ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

nadeem bhutoo
پاکستان12 گھنٹے ago

جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھٹو ہاؤس کا سپروائزرگرفتار

mola bux chandeo
پاکستان12 گھنٹے ago

خان صاحب کی کشتی میں سوراخ ہوچکا

benazir card
پاکستان12 گھنٹے ago

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوٹ مار کرنیوالا سرغنہ گرفتار

hoobs and shaw
ویڈیو12 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

arbaz,arora1
شوبز12 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

numan langryaal
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

attack lanka
پاکستان12 گھنٹے ago

سری لنکا دھماکوں میں 3 پاکستانی خواتین بھی زخمی

maryam aurangzeb
پاکستان12 گھنٹے ago

حکومت اس قابل ہی نہیں کہ اسے گرایا جائے

pm in iran
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم دو روزہ دورے پرایران پہنچ گئے

attack sirilanka
انٹرنیشنل13 گھنٹے ago

سری لنکا:ہلاکتوں کی تعداد 207 تک پہنچ گئی

imran khan
پاکستان11 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

arbaz,arora1
شوبز12 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

numan langryaal
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

imran khan
پاکستان19 گھنٹے ago

وزیراعظم آج منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

features
ٹیکنا لوجی17 گھنٹے ago

اسکرین شارٹ بند، فنگرپرنٹس کے بغیر رسائی ناممکن

amir kiyani
پاکستان16 گھنٹے ago

عامرکیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑدی

mashal malik
پاکستان17 گھنٹے ago

مشعال کا بھارت میں قید شوہرکے پاس جانے کا اعلان

yaseen malik
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل

ch nisar
پاکستان17 گھنٹے ago

چوہدری نثاروزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

nab logo
پاکستان13 گھنٹے ago

نیب کا وزیراعظم کے مشیر کے خلاف تحقیقات کا آغاز

asad,treen
پاکستان17 گھنٹے ago

جہانگیرترین اسدعمرکے دفاع میں سامنے آگئے

ayub khan
پاکستان11 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

yougert
صحت17 گھنٹے ago

بلڈ پریشرمعمول پررکھنا چاہتے ہیں تو دہی کھائیں

shadab khan
کھیل18 گھنٹے ago

شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں

iqbal bano
شوبز18 گھنٹے ago

ملکہ غزل اقبال بانوکودنیا سے گئے 10 برس بیت گئے

hoobs and shaw
ویڈیو12 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو2 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو3 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی4 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو5 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز6 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو6 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو1 ہفتہ ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

مقبول خبریں