پی ایس ایل 4 : فن کارپرفارم کرنے کیلئے پُر جوش

دبئی میں پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن کل سے شروع ہونے جارہا ہے، شائقین کرکٹ کے ساتھ فن کار بھی بہت پر جوش نظر آرہے ہیں ۔

اس حوالے سے پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والے فن کاروں نےپریس کانفرنس کی ۔

اداکار فواد خان نے کہا کہ جنون کو افتتاحی تقریب کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں ۔

معروف گلوکار سلمان احمد نے کہا کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے کے لیے پُرجوش ہوں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept